Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پی ایس ایل11 کوالیفائر، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    اپریل 28, 2026
    بلاگ

    مہنگائی کا طوفان اور عوام کی جدوجہد، تحریر: ثمن سرفراز

    اپریل 28, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کل کھیلا جارہا پہلا ٹی 20 میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
    بین الاقوامی نومبر 13, 2024

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کل کھیلا جارہا پہلا ٹی 20 میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

    نومبر 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The first T20 match between Pakistan and Australia will be played tomorrow, the match is expected to be affected due to rain
    پہلا ٹی 20 میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شیڈول ہے۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    برسبن: پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ہونے جا رہی ہے لیکن پہلے میچ سے سٹیڈیم کے گردو نواح میں بارش کا امکان ہے ،جس سے میچ کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔

    پرسبین کے محکمہ موسمیات نے کل دوپہر ایک بجے سے بارش کی پیش گوئی کی ہے اور کہا گیا ہے کہ  دن بھربارش ہوسکتی ہے اور ساتھ ہی ہلکی پلکی ہوائیں چلنے کا بھی  امکان ہے۔

    دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ 16 اور تیسرا او ر آخری میچ 18 نومبر کو کھیلا جائے گا ۔

    کپتان قومی ٹیم محمد رضوان نے امید ظاہر کی ہے کہ ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد پوری کوشش کریں گے کہ ٹی ٹوینٹی سیریز میں بھی کامیابی حاصل کریں ۔

    اس سے قبل کھیلے گئے ون ڈے سیریز میں پاکستان نے میزبان ٹیم آسٹریلیا کو دو ایک سے ہرایا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو اسلام آباد ميں مارچ کی حتمی کال دے دی
    Next Article پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل دوسری بار اضافہ متوقع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل11 کوالیفائر، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    اپریل 28, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 28, 2026

    لکی مروت میں پولیس اہلکار کا اغوا، سیکیورٹی صورتحال پر تشویش

    اپریل 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پی ایس ایل11 کوالیفائر، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    اپریل 28, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 28, 2026
    خاص خبریں

    لکی مروت میں پولیس اہلکار کا اغوا، سیکیورٹی صورتحال پر تشویش

    اپریل 28, 2026
    بین الاقوامی

    روس نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کرانےکی پیشکش کردی ہے

    اپریل 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 25, 2026

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اسلام آباد

    اسلام آباد کے تھانہ نون کی حدود سے ایک گھر کے اندر سے 4 لاشیں…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    مشی خان کا مارننگ شو “کےٹو سحر” ناظرین کے لیے توجہ طلب اور نصیحت آموز قرار

    اپریل 23, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پی ایس ایل11 کوالیفائر، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    اپریل 28, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 28, 2026
    خاص خبریں

    لکی مروت میں پولیس اہلکار کا اغوا، سیکیورٹی صورتحال پر تشویش

    اپریل 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.