Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سٹار بیٹر بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

    مئی 7, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان

    مئی 7, 2026
    پاکستان

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»کالاش ویلیز میں عوام کی سہولت کے لئے چلغوزہ پروسینگ پلانٹ نصب کر دیا گیا
    چترال اکتوبر 18, 2024

    کالاش ویلیز میں عوام کی سہولت کے لئے چلغوزہ پروسینگ پلانٹ نصب کر دیا گیا

    اکتوبر 18, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chalghoza Processing Plant was installed in Bomburit for the convenience of people in Kalash Valleys
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کالاش ویلیز میں عوام کی سہولت کے لئے بمبوریت میں چلغوزہ پروسینگ پلانٹ نصب کر دیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق کالاش ویلیز میں چلغوزہ پروسیسنگ پلانٹ نصب کر دیا گیا ہے۔جہاں مقامی افراد کو مفت خدمات فراہم کی جائیں گی۔

    چترال کے ڈائریکٹر جنرل کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی، منہاس الدین، نے مقامی کاروباری افراد کے لیے یہ خوشخبری دی کہ بمبوریت ویلی میں قائم کردہ اس پلانٹ میں وہ بغیر کسی معاوضے کے اپنے چلغوزوں کو پروسیس کر سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ سیکریٹری فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کی چترال آمد پر، پلانٹ کو عوام کی مفت سہولت کے لیے کھولنے کی درخواست پر رضامندی دی گئی۔

    بریر، رمبور، بمبوریت اور جنجریت کوہ کے عوام اب اپنے چلغوزے اس پلانٹ میں لا کر انہیں پروسیس کر سکتے ہیں، جہاں چلغوزے کی قیمتی کون کو الگ کر کے مارکیٹ ریٹ پر فروخت کے لیے پیک کیا جائے گا۔

    یہ اقدام اس لیے بھی اہم ہے کہ مڈل مین کے ذریعے عوام سے کم قیمت پر چلغوزے خریدے جانے کا عمل ختم کیا جا سکے، جس سے علاقے کے لوگ متاثر ہو رہے تھے۔ کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے قائم اس پلانٹ کا فائدہ اٹھائیں اور منافع بخش کاروبار کی راہ ہموار کریں۔

    چلغوزہ پروسینگ پلانٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی حکومت کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ
    Next Article ایبٹ آباد میں چوروں کا راج
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان

    مئی 7, 2026

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سٹار بیٹر بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

    مئی 7, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان

    مئی 7, 2026
    پاکستان

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026
    خاص خبریں

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 6, 2026

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    فیچرڈ

    ہری پور میں سانحہ حطار کے متاثرین کی معاونت کے لیے ایک تقریب کا انعقاد…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سٹار بیٹر بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

    مئی 7, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان

    مئی 7, 2026
    پاکستان

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.