Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    نگران دور میں این او سی کا اجرا: آئین، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داری

    فروری 10, 2026
    خاص خبریں

    ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نے امریکہ کو 32 سے شکست دیدی

    فروری 10, 2026
    بین الاقوامی

    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جنوری میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب ڈالر موصول

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دے دی
    خاص خبریں اکتوبر 18, 2024

    ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دے دی

    اکتوبر 18, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Beats England in Multan Test
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملتان ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیدی۔ پاکستان اور انگلینڈ میں  3میچزکی سیریز ایک،ایک سےبرابر ہوگئی۔

    یہ پاکستان ٹیم کی مسلسل 6 ناکامیوں کےبعدپہلی کامیابی ہے،نعمان علی نے میچ میں مجموعی طور پر 11وکٹیں حاصل کیں،نعمان علی کی دوسری اننگزمیں8،پہلی اننگزمیں 3وکٹیں لیں۔

    انگلینڈکی پاکستان کیخلاف 144رنزپرنویں وکٹ، آٹھویں وکٹ138رنزپرگری،ساتویں وکٹ 125 رنزپرگری،بین اسٹوکس کو نعمان علی نے آؤٹ کیا،چھٹی وکٹ 8 رنزپرگری،جیمی اسمتھ 6 رنز بناکرنعمان علی کا شکار بنے۔

    ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کےتیسرےروز پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 221 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔اس طرح انگلینڈ کو جیت کےلیے 297 رنز کا ہدف ملا۔ واضح رہےکہ قومی ٹیم پہلی اننگزمیں 366 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی جبکہ انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 291 رنز ہی بنا سکی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں مزید 112 طلبہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا
    Next Article فلسطینی میڈیکل طلباء کا دوسرا بیچ تعلیم مکمل کرنے کے لیے پاکستان پہنچ گیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نے امریکہ کو 32 سے شکست دیدی

    فروری 10, 2026

    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جنوری میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب ڈالر موصول

    فروری 10, 2026

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری، پاکستان میں کرپشن میں کمی

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نے امریکہ کو 32 سے شکست دیدی

    فروری 10, 2026
    بین الاقوامی

    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جنوری میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب ڈالر موصول

    فروری 10, 2026
    خاص خبریں

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری، پاکستان میں کرپشن میں کمی

    فروری 10, 2026
    بلوچستان

    وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ بلوچستان، سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان

    فروری 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 5, 2026

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران، یہ فقرہ بظاہر ایک تضاد محسوس ہوتا ہے، مگر موجودہ بین…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 31 افراد شہید، 169 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

    فروری 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نے امریکہ کو 32 سے شکست دیدی

    فروری 10, 2026
    بین الاقوامی

    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جنوری میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب ڈالر موصول

    فروری 10, 2026
    خاص خبریں

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری، پاکستان میں کرپشن میں کمی

    فروری 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.