Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیوں کی منظوری

    اپریل 29, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل کے اہم ترین میچ میں حیدر آباد کنگزمین کامیاب، ملتان سلطانز ٹورنامنٹ سے باہر

    اپریل 29, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی پولیس نے احتجاج کرنے والے مزید 112 طلبہ کےخلاف مقدمہ درج کرلیا
    پوٹھوہار اکتوبر 18, 2024

    راولپنڈی پولیس نے احتجاج کرنے والے مزید 112 طلبہ کےخلاف مقدمہ درج کرلیا

    اکتوبر 18, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi police registered a case against 112 more protesting students
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پولیس نے راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ درج کرلیا۔  راولپنڈی پولیس کے مطابق گزشتہ دنوں دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود احتجاج کرنے والے 112 طلبہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ مقدمے میں ایک ہزار سے زائد نامعلوم افراد کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

    سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے کہا ہےکہ جلاؤ گھیراو کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، پولیس نے ہنگامے کے دوران 350 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کیا۔  سی پی او  نے بتایا کہ سینئر افسران پر مشتمل 12 خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جب کہ سوشل میڈیا پر شر انگیزی پھیلانے والوں کی بھی شناخت کی جارہی ہے۔  دوسری جانب پنجاب حکومت نے آج  صوبےبھر  میں تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈپٹی کمشنر لوئر چترال نے فری لانسنگ سیشن کا آغاز کر دیا
    Next Article راولپنڈی میں مزید 112 طلبہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیوں کی منظوری

    اپریل 29, 2026

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیوں کی منظوری

    اپریل 29, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل کے اہم ترین میچ میں حیدر آباد کنگزمین کامیاب، ملتان سلطانز ٹورنامنٹ سے باہر

    اپریل 29, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    امریکا

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 29, 2026

    مانسہرہ میں غیرت کے نام پر فائرنگ، خاتون اور مرد قتل، دونوں جانب سے مقدمات درج ،تفتیش شروع

    فیچرڈ

    مانسہرہ کے علاقوں ترنین اور کلگان سبزی منڈی کے قریب غیرت کے نام پر فائرنگ…

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیوں کی منظوری

    اپریل 29, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل کے اہم ترین میچ میں حیدر آباد کنگزمین کامیاب، ملتان سلطانز ٹورنامنٹ سے باہر

    اپریل 29, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.