Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ریکارڈ ٹیکس وصولی، 367 ارب روپے سے زائد محصولات جمع

    جولائی 2, 2026
    حکومت

    خیبر پختونخوا حکومت کے جامع آڈٹ کا مطالبہ، ایم پی اے ارباب عثمان کا آڈیٹر جنرل کو خط

    جولائی 2, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات تسلیم نہ ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا عندیہ

    جولائی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفی کیوں منظورکیا؟
    کھیل اکتوبر 2, 2024

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفی کیوں منظورکیا؟

    اکتوبر 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفی کیوں منظورکیا؟
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کرکٹ بورڈ  (پی سی بی ) کا کہنا ہے کہ  بابراعظم  کا استعفی دینے کا فیصلہ بیٹنگ پر  مکمل توجہ دینے کی ان کی خواہش ظاہر کرتا ہے ـ

    پی سی بی نے بابر اعظم کا استعفی منظور کر لیا ـپی سی بی کا کہنا ہے کہ بابراعظم کا یہ فیصلہ ان کی اس خواہش کو ظاہر کرتا ہے کہ وہ بیٹنگ پر  مکمل توجہ دینا چاہتے ہیں ـسلیکشن کمیٹی مستقبل کی وائٹ بال حکمت عملی تیار کرنے کا عمل شروع کرے گی جس میں نئے کپتان کی سفارش بھی شامل ہے۔

    پاکستان کرکٹ بورڈ پہلے بھی بابراعظم کو سپورٹ کرتا رہا ہے اور آئندہ بھی کرے گا،بابراعظم کے پاس پاکستان کرکٹ کو دینے کے لیے اب بھی بہت  کچھ موجود ہے۔وہ ایک اچھے کھلاڑی ہیں ـ

    اس حوالے سے بات کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ میں نے ہمیشہ  بہترین پرفارمنس دینےکی کوشش کی ہےـ اور آئندہ بھی میری یہی کوشش ہے ـ بیٹنگ پر توجہ دے کر زیادہ مؤثر کردار ادا کرسکوں گا۔

    استعفی بابراعظم پاکستان کرکٹ بورڈ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کارویہ ناقابل برداشت ہے،رانا ثنااللہ
    Next Article ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کتنی کمی کی گئی ہے؟
    Ume Roman

    Related Posts

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو ہراکر فائنل میں جگہ بنالی

    جون 30, 2026

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 37 رنز سے شکست دیدی

    جون 27, 2026

    فٹبال عالمی کپ، سنسنی خیز مقابلے، گروپس میں پوائنٹس کی جنگ مزید تیز

    جون 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ریکارڈ ٹیکس وصولی، 367 ارب روپے سے زائد محصولات جمع

    جولائی 2, 2026
    حکومت

    خیبر پختونخوا حکومت کے جامع آڈٹ کا مطالبہ، ایم پی اے ارباب عثمان کا آڈیٹر جنرل کو خط

    جولائی 2, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات تسلیم نہ ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا عندیہ

    جولائی 2, 2026
    آزاد کشمیر

    مری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک مزید 70 کلومیٹر توسیع دینے کا فیصلہ، وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان

    جولائی 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 26, 2026

    سوات: ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی لڑکی کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار، پولیس

    خاص خبریں

    سوات  تھانہ رحیم آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کے قتل میں ملوث دو…

    فیچرڈ

    خانپور ڈیم میں 17 سالہ شرجیل ڈوب کر جاں بحق

    جون 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادجموں وکشمیر میں حالات معمول پر، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی کال مسترد

    جون 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ریکارڈ ٹیکس وصولی، 367 ارب روپے سے زائد محصولات جمع

    جولائی 2, 2026
    حکومت

    خیبر پختونخوا حکومت کے جامع آڈٹ کا مطالبہ، ایم پی اے ارباب عثمان کا آڈیٹر جنرل کو خط

    جولائی 2, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات تسلیم نہ ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا عندیہ

    جولائی 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.