Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وادی نیلم:موٹر سائیکل کے دو مختلف حادثات میں چار افراد زخمی
    خاص خبریں ستمبر 23, 2024

    وادی نیلم:موٹر سائیکل کے دو مختلف حادثات میں چار افراد زخمی

    ستمبر 23, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Neelum Valley Four persons injured in two different motorcycle accidents
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وادی نیلم میں موٹر سائیکل کے دو مختلف حادثات میں چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

    وادی نیلم میں دو مختلف موٹر سائیکل حادثات کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پہلا حادثہ دودھنیال بٹنگی کے مقام پر پیش آیا، جہاں ایک موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم ہوا۔ اس حادثے میں دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

    دوسرا حادثہ خواجہ سیری کے مقام پر پیش آیا، جہاں تیز رفتار موٹر سائیکل کھائی میں گر گئی، جس کی وجہ سے مزید دو نوجوان زخمی ہوگئے۔زخمیوں کا تعلق دودھنیال اور شاردہ سے ہے۔ زخمیوں میں ارشد ولد رشید ساکن بٹنگی، کامل ولد علی زمان  ساکن دودھنیال، چوہدری عمر، اور چوہدری ساجد ساکنان شاردہ شامل ہیں۔

    ذرائع کے مطابق تمام زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال آٹھمقام اور آر ایچ سی شاردہ منتقل کر دیا گیا ہے،جبکہ  ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔خواجہ سیری کے حادثے میں زخمی ہونے والے نوجوان ساجد چوہدری کے بازو اور ٹانگ میں فریکچر ہو گیا ہے۔

    یاد رہے کہ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے دونوں حادثات کے زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کرنے میں مدد فراہم کی۔ماہرین کے مطابق بالائی وادی نیلم میں شاہراہ نیلم پر سیفٹی گرل کی عدم موجودگی کے باعث ایسے حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

    حادثات زخمی موٹر سائیکل وادی نیلم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنیوا؛ کشمیریوں کا اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ
    Next Article اسلام آباد پولیس نے درجنوں موٹر سائیکل چوری کرنے والے ملزم کو کیسے گرفتار کیا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

    جون 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.