Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخط

    ستمبر 21, 2026
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026
    امن

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»چین نے انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کی مصنوعات پر ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کر دیا
    بین الاقوامی ستمبر 13, 2024

    چین نے انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کی مصنوعات پر ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کر دیا

    ستمبر 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    چین نے انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کی مصنوعات پر ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کر دیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چین نے انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کے لیے اہم اعلان کر دیا ـ جس کے مطابق کم ترقی یافتہ ممالک کی 100 فیصد مصنوعات پر ٹیکس ختم کیا جائے گا ـ

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ، چین نے ایسے ممالک جو  انتہائی کم ترقی یافتہ ہیں ـ  ان ممالک کی 100 فیصد مصنوعات کو زیرو ٹیرف ٹریٹمنٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ چین کی ریاستی کونسل کے کسٹمز ٹیرف کمیشن نے ایک اعلان کیا ، جس کے مطابق انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کے لیے چین کی جانب سے کھلے پن کو مزید بڑھانے اور مشترکہ ترقی کے حصول کی خاطر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

    رپورٹ کے مطابق یکم دسمبر 2024 سے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کی 100 فیصد مصنوعات پر ترجیحی ٹیکس کی صفر شرح لاگو ہو گی۔

    کسٹمز ٹیرف کمیشن کے مطابق ان میں سے ٹی آر کیو مصنوعات صرف کوٹہ کے اندر ٹیرف کی شرح کو صفر تک کم کیا گیا۔ اور کوٹہ سے باہر ٹیرف کی شرح میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔

    ٹیکس چین مصنوعات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت؛ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سہ ماہی قسط بڑھانے کا اعلان
    Next Article یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز بحال ہوگئےہیں
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخط

    ستمبر 21, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخط

    ستمبر 21, 2026
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026
    امن

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026
    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخط

    ستمبر 21, 2026
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026
    امن

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.