Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بٹگرام میں رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے انتظامیہ متحرک

    فروری 20, 2026
    بین الاقوامی

    امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کے ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

    فروری 20, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    فروری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»سری لنکا نے کتنے سال بعد انگلینڈ کو ٹیسٹ میچ میں شکست دی؟
    بین الاقوامی ستمبر 10, 2024

    سری لنکا نے کتنے سال بعد انگلینڈ کو ٹیسٹ میچ میں شکست دی؟

    ستمبر 10, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    سری لنکا نے کتنے سال بعد انگلینڈ کو ٹیسٹ میچ میں شکست دی؟
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سری لنکا نے اوول میں کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ 8 وکٹوں سے جیت لیا ـ سری لنکا نے 10 سال بعد انگلینڈ کو کسی ٹیسٹ میچ میں شکست دی۔

    اوول ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکا کو جیت کے لیے 219 رنز کا ہدف ملا ،جس کو سری لنکا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ اوپنر پتھم نسکانا نے 127 رنز کی شاندار اور نا قابل شکست اننگ کھیلی۔ انجیلو میتھوز 32 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔

    تیسرے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف پہلی اننگ میں 62 رنز کی برتری لی لیکن اس کے باوجود مہمان ٹیم کو بڑا ہدف دینے میں ناکام رہی اور دوسری اننگ میں پوری ٹیم 156 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی۔

    سری لنکا نے10سال بعد انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دی، آخری بار سری لنکا نے 2014میں انگلینڈ کو ہرایا تھا اور اس کے بعد کھیلے گئے دس ٹیسٹ میچوں میں 9 میں شکست ہوئی تھی جب کہ ایک میچ ڈرا رہا تھا۔

    اگرچہ انگلینڈ کو میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس کے کپتان نے اپنے کیریئر کی ساتویں سنچری بناتے ہوئے ایک ایسا ریکارڈ اپنے نام کیا جو کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں کوئی بھی کرکٹر نہ بنا سکاـانگلش کپتان نے کرکٹ کی 147سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنالیاـ

    واضح رہے کہ انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے ابتدائی دونوں ٹیسٹ میچز جیت کر سیریز میں نا قابل شکست برتری لے چکا ہے۔

    مذکورہ سیریز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 25-2024 کا حصہ ہے اور سری لنکا نے آخری میچ جیت کر رینکنگ ٹیبل پر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ انگلینڈ چھٹے نمبر پر ہے۔ بھارت اور آسٹریلیا بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

    انگلینڈ ٹیسٹ میچ شکست
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بند کردیئے
    Next Article سعدیہ امام کی شادی کا جوڑا کیسے جل گیا تھا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    بٹگرام میں رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے انتظامیہ متحرک

    فروری 20, 2026

    امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کے ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

    فروری 20, 2026

    اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    فروری 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بٹگرام میں رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے انتظامیہ متحرک

    فروری 20, 2026
    بین الاقوامی

    امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کے ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

    فروری 20, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    فروری 20, 2026
    پوٹھوہار

    اے این ایف نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں طلبہ منشیات فراہم کرنے والے نائجیرین منشیات نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

    فروری 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بٹگرام میں رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے انتظامیہ متحرک

    فروری 20, 2026
    بین الاقوامی

    امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کے ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

    فروری 20, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    فروری 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.