Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026
    حادثات

    کراچی سے لاہور جانے والے عوام ایکسپریس حادثے کا شکار

    اگست 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزادکشمیر میں آج سرکاری سطح پر یوم ختم نبوت منایا جارہا ہے
    خاص خبریں ستمبر 7, 2024

    آزادکشمیر میں آج سرکاری سطح پر یوم ختم نبوت منایا جارہا ہے

    ستمبر 7, 2024Updated:ستمبر 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    In Azad Kashmir today, the end of prophethood day is being celebrated at the official level
    In Azad Kashmir today, the end of prophethood day is being celebrated at the official level
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزادکشمیر حکومت کا 7ستمبرکو یوم ختم نبوت سرکاری طور پر منانے کے اعلان پر آج علاقے میں سرکاری سطح پر یوم ختم نبوت منایا جارہا ہے۔

    اس حوالے سے میرپور میں ضلع کچہری سے چوک شہیداں تک ختم نبوت ریلی کا انعقاد کیا، اس ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر میر پور چوہدری یاسر ریاض  نے کی،ریلی میں علماء، تاجروں، وکلاء، طلباء اور سول سوسائٹی کی بڑی تعداد نے  شرکت کی۔

    ریلی میں شریک افراد دوران ریلی تاجدار ختم نبوت زندہ باد کے نعرے بھی لگاتے رہے۔

    اس موقع پر ریلی کے شرکاءکا کہنا تھا کہ ختم نبوت ہر مسلمان کے ایمان کا لازمی حصہ ہے، 7 ستمبر 1974 اسلامی تاریخ کے عظیم دنوں میں شامل ہے۔

    Azad Kashmir آزاد کشمیر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمسلسل چوتھی بار پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
    Next Article بانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں اور ہمیشہ ان کے ساتھ رہوں گا: شاہ محمود
    Ume Roman

    Related Posts

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026

    کراچی سے لاہور جانے والے عوام ایکسپریس حادثے کا شکار

    اگست 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026
    حادثات

    کراچی سے لاہور جانے والے عوام ایکسپریس حادثے کا شکار

    اگست 11, 2026
    پنجاب

    لاہور: پنجاب بھر میں ٹریفک پولیس کی وردی تبدیل، سفید شرٹ اور نیوی بلیو پینٹ نیا یونیفارم ہوگا

    اگست 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 7, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی

    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر…

    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    اگست 6, 2026
    انتخابات

    بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

    اگست 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026
    حادثات

    کراچی سے لاہور جانے والے عوام ایکسپریس حادثے کا شکار

    اگست 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.