Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026
    باہمی تعاون

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور میں تاجروں نے احتجاج کیوں کیا؟
    خاص خبریں ستمبر 5, 2024

    ہری پور میں تاجروں نے احتجاج کیوں کیا؟

    ستمبر 5, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Why did traders protest in Haripur
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے موقع پر مقامی تاجروں نے شدید احتجاج کیا،جبکہ ریڑھی بانوں نے بھی تاجروں کا بھرپور ساتھ دیا۔

    ذرائع کے مطابق ضلع ہری پور کے بازاروں  میں تاجروں اور ریڑھی بانوں نے ٹی ایم اے کے اہلکاروں اور اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کا گھیراو کیا اور اس کے بعد شدید نعرہ بازی شروع کردی۔اسٹنٹ کمشنر اور ٹی ایم اے کا مشترکہ ڈاکخانہ روڈ پر عارضی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہی تھا کہ اسی دوران لوگوں کے ہجوم نے ایک گھنٹے تک سرکاری گاڑی کا گھیراو کئے رکھا اعر اسسٹنٹ کمشنر محمد فراز قریشی کو گاڑی میں ہی محصور رکھا۔

    ریڑھی بانوں اور دکانداروں نے آپریشن کے خلاف مزاحمت کی اور گاڑی کے آگے زمین پر ہی بیٹھ گئے، اسی دوران ہجوم کو اشتعال دلانے والے 3 افراد کے خلاف تھانہ ماڈل سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر محمد فراز قریشی کی طرف سے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ہری پور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے موقع پر مقامی تاجروں نے شدید احتجاج کیا،اور اس کے ساتھ ریڑھی بانوں نے بھی تاجروں کا ساتھ دیا۔

    تاجروں ہری پور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسکول نیوٹریشن پروگرام کا آغاز کیوں کیا؟
    Next Article امریکا:ریاست ٹیکساس میں ٹریفک حادثے میں4بھارتی شہری ہلاک ہو گئے
    Ume Roman

    Related Posts

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026

    خیبرپختونخوا محکمہ صحت ادویات خریداری سکینڈل، نیب نے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا

    اکتوبر 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026
    باہمی تعاون

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا محکمہ صحت ادویات خریداری سکینڈل، نیب نے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا

    اکتوبر 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    خاص خبریں

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے شعبہ صحت میں بے ضابطگیاں، کروڑوں روپے کے نقصان پر جوابدہی کا مطالبہ

    اکتوبر 28, 2026
    آزاد کشمیر

    27 اکتوبر یومِ سیاہ: بھارتی مظالم کے باوجود کشمیریوں کے دِلوں میں آزادی کی شمع روشن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی

    اکتوبر 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026
    باہمی تعاون

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.