Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    چاند نظر آگیا، ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیکر سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خواتین کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، یوٹیوبر عمر عادل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
    خاص خبریں ستمبر 4, 2024

    خواتین کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، یوٹیوبر عمر عادل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

    ستمبر 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Using vulgar words against women, YouTuber Umar Adil transferred to jail on judicial remand
    Using vulgar words against women, YouTuber Umar Adil transferred to jail on judicial remand
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    معروف پاکستانی یوٹیوبر ڈاکٹر عمر عادل کو خواتین کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

    ذرائع  کے مطابق گزشتہ روز ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے یوٹیوبر ڈاکٹر عمر عادل کو خواتین کے حوالے سے نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے ایک اور مقدمے میں گرفتار کیا تھا۔

    آج ضلع کچہری میں اس مقدمے پر سماعت کرتے ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ نے معروف یوٹیوبر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

    ساتھ ہی عدالت نے ایف آئی اے کی جانب سے ڈاکٹر عمر عادل کو جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کو مسترد کر دیا۔

    ڈاکٹر عمر عادل کی جانب سے  ان کے وکیل ایڈوکیٹ سلمان اسلم عدالت میں پیش ہوئے۔

    یادرہے کہ مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمی بخاری نے ڈاکٹر عمر عادل کے خلاف سائبر کرائم میں مقدمہ درج کروایا تھا۔

    Umar Aadil عمر عادل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟
    Next Article مقبوضہ کشمیر میں الیکشن کا دور اور بڑھتی ہوئی بھارتی انتہا پسندی
    Ume Roman

    Related Posts

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے

    فروری 18, 2026

    چاند نظر آگیا، ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

    فروری 18, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیکر سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    چاند نظر آگیا، ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیکر سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    ہنزہ میں کم شدت زلزلوں کی تجزئے کیلئے نئی سسٹم نصب

    فروری 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    چاند نظر آگیا، ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیکر سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.