Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بلاول بھٹو نے گلگت بلتستان کے مسائل کے بارے میں کیا کہا؟
    خاص خبریں اگست 24, 2024

    بلاول بھٹو نے گلگت بلتستان کے مسائل کے بارے میں کیا کہا؟

    اگست 24, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    What did Bilawal Bhutto say about the problems of Gilgit-Baltistan?
    Pakistani Foreign Minister Bilawal Bhutto Zardari | AP
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاق میں گلگت بلتستان کے مسائل کو ہر فورم پر اٹھائے گی۔

    پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صدر اور رکن اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ سے ملاقات کے موقع پر کہنا تھا کہ پی پی کو جب بھی وفاق میں اقتدار ملا گلگت بلتستان کو حقوق کی فراہمی میں پیشرفت ہوئی اور جی بی کے آیئنی حقوق کا مسلہ بھی پی پی ہی حل کرے گی۔

    اس موقع پر امجد ایڈووکیٹ نے پارٹی چیئرمین کو علاقے کی سیاسی صورتحال اور حکومت کی کارکردگی سے آگاہ کیا ۔امجد ایڈووکیٹ نے بلاول بھٹو کو بتایا کہ پیپلزپارٹی مرکزی قیادت کے حکم پر گلگت بلتستان حکومت کا حصہ بنی ہے اور اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے عوامی مسائل کے حل میں اپنا  کردار ادا کررہے ہیں۔

    بلاول کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت پی پی حکومت کی صرف اتحادی ہے تمام امور ن لیگ اور اس کے نامزد کردہ  وزیراعظم چلارہے ہیں پی پی جمہوری نظام کو برقرار رکھنے کے لئے حکومت کی حمایت کررہی ہے، بلاول بھٹو نے اس عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ جب مرکز میں پی پی کی حکومت قائم ہوگی تو گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کے مسئلے کا بھی حل نکالا جائے گا۔

    اس موقع پر امجد ایڈووکیٹ نے بلاول بھٹو کو حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات سے بھی آگاہ کیا جس پر بلاول نے یقین دہانی کرائی کہ جی بی کے متاثرین سیلاب کی امداد کا معاملہ وہ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ اٹھائیں گے۔

    Bilawal Bhutto Gilgit Baltistan بلاول بھٹو گلگت بلتستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجہلم:ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم،بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق
    Next Article پشین میں سرخاب چوک کے قریب دھماکہ،2 بچےجاں بحق،12زخمی
    Ume Roman

    Related Posts

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 10, 2026

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    خاص خبریں

    اسلام آباد: پاکستان کریئیٹو اکانومی، کلچر اینڈ ٹریڈ کونسل نے کیوان حامد راجہ کو میڈیا،…

    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.