Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بھارت

    مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ میں شدت

    جون 13, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی

    جون 13, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر میں حالات معمول کے مطابق رواں دواں، باشعور شہریوں کی جانب سے احتجاج کی کال یکسر مسترد

    جون 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد:تین مسلح ملزمان نے کیسے لاکھوں کاسامان لوٹ لیا؟
    پوٹھوہار اگست 21, 2024

    اسلام آباد:تین مسلح ملزمان نے کیسے لاکھوں کاسامان لوٹ لیا؟

    اگست 21, 2024Updated:اگست 21, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad How did three armed suspects loot millions of goods
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد کے علاقے تھانہ پھلگراں کی حدود میں رات گئے ڈکیتی کی واردات پیش آئی جس میں ملزمان نے گھر والوں کو یرغمال بنایا اور اس کے ساتھ ہی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔

    ذرائع کے مطابق،یہ  واقعہ رات کے تین بجے پیش آیا جب تین مسلح ملزمان گھر میں داخل ہوئے اور گھر والوں کو کئی گھنٹوں تک یرغمال بنائے رکھا۔درخواست گزار کے مطابق، ملزمان نے چار لاکھ پچاس ہزار روپے نقدی اور قیمتی سامان لوٹا۔ جبکہ واردات کے دوران ملزمان نے گھر کے افراد پر تشدد بھی کیا۔اس کے ساتھ ہی درخواست گزار کا کہنا ہے کہ وہ ملزمان کو  آسانی سے شناخت بھی کر سکتا ہے۔جس پر اسلام آباد پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کر دیا ہے اور ملزمان کی تلاش بھی جاری کردی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران:پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار،32 افرادجاں بحق
    Next Article 11 سالہ ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی،ملزم فرار
    Ume Roman

    Related Posts

    مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ میں شدت

    جون 13, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی

    جون 13, 2026

    آزاد کشمیر میں حالات معمول کے مطابق رواں دواں، باشعور شہریوں کی جانب سے احتجاج کی کال یکسر مسترد

    جون 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بھارت

    مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ میں شدت

    جون 13, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی

    جون 13, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر میں حالات معمول کے مطابق رواں دواں، باشعور شہریوں کی جانب سے احتجاج کی کال یکسر مسترد

    جون 13, 2026
    فیچرڈ

    ایران امریکا امن معاہدے کے حتمی متن پر اتفاق، وزیراعظم کا اہم اعلان

    جون 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    پنجاب

    راولپنڈی کے شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری، میگا پروجیکٹ تکمیل کے قریب پہنچ گیا

    جون 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بھارت

    مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ میں شدت

    جون 13, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی

    جون 13, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر میں حالات معمول کے مطابق رواں دواں، باشعور شہریوں کی جانب سے احتجاج کی کال یکسر مسترد

    جون 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.