Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاک سعودی ترک دفاعی معاہدہ، کراچی سبز و سرخ روشنیوں میں نہا گیا

    اگست 9, 2026
    خاص خبریں

    چترال میں سیلابی صورتحال تشویشناک، دریائے چترال کا بہاؤ متاثر

    اگست 9, 2026
    انتخابات

    بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

    اگست 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»نوجوان پائلٹ راشد منہاس شہید کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
    خاص خبریں اگست 20, 2024

    نوجوان پائلٹ راشد منہاس شہید کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

    اگست 20, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The 53rd martyrdom anniversary of young pilot Rashid Minhas Shaheed is being celebrated today
    The 53rd martyrdom anniversary of young pilot Rashid Minhas Shaheed is being celebrated today
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وطن عزیز پر اپنی جان نچھاورکر کے مثال قائم کرنے والے پائلٹ آفیسر شہید راشد منہاس کا آج 53 واں یوم شہادت منایا جارہا ہے، پاک فضائیہ کے اس  بہادر نوجوان  کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

    20 اگست 1971 کو راشد منہاس نے تربیتی پرواز کے دوران اپنی جان اس وقت مادر وطن پر قربان کی جب ان کے انسٹرکٹر مطیع الرحمان اچانک طیارے میں سوار ہو جہاز کا رخ بھارت کی طرف موڑ دیا۔

    راشد منہاس نے  بہادری کے ساتھ طیارے کا رخ دشمن کے بجائے زمین کی طرف موڑ دیا اور یوں، اپنے وطن کی حرمت پر جان قربان کر دی۔

    راشد منہاس کی اس عظیم قربانی  کے اعتراف میں پر انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے پاکستان کا  سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر عطا کیا گیا ۔

    Rashid Minhas راشد منہاس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کا ‘بیلسٹک میزائل شاہین ٹو’ کا کامیاب تجربہ
    Next Article شان مسعود کا بنگلا دیش کیخلاف اچھی کارکردگی دکھانے کا عزم
    Ume Roman

    Related Posts

    پاک سعودی ترک دفاعی معاہدہ، کراچی سبز و سرخ روشنیوں میں نہا گیا

    اگست 9, 2026

    چترال میں سیلابی صورتحال تشویشناک، دریائے چترال کا بہاؤ متاثر

    اگست 9, 2026

    بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

    اگست 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    پاک سعودی ترک دفاعی معاہدہ، کراچی سبز و سرخ روشنیوں میں نہا گیا

    اگست 9, 2026
    خاص خبریں

    چترال میں سیلابی صورتحال تشویشناک، دریائے چترال کا بہاؤ متاثر

    اگست 9, 2026
    انتخابات

    بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

    اگست 9, 2026
    پنجاب

    لاہور میں مون سون کی بارش سے موسم خوشگوار، گرمی کی شدت میں کمی

    اگست 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 3, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ (ن) کے…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    اگست 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاک سعودی ترک دفاعی معاہدہ، کراچی سبز و سرخ روشنیوں میں نہا گیا

    اگست 9, 2026
    خاص خبریں

    چترال میں سیلابی صورتحال تشویشناک، دریائے چترال کا بہاؤ متاثر

    اگست 9, 2026
    انتخابات

    بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

    اگست 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.