Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ12واں میچ، بھارت نے عمان کو 21 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 19, 2025
    ہزارہ

    مانسہرہ میں غیر قانونی موٹر سائیکلوں اور ون وہیلر کے خلاف کریک ڈاؤن

    ستمبر 19, 2025
    فیچرڈ

    معروف خاتون کوہ پیما آمنہ شگری نے چوٹی سر نہ کرنے کے الزامات مسترد کردیئے

    ستمبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»اپرچترال:ماں کے دودھ کی افادیت پر آگاہی تقریب اور واک کا انعقاد
    چترال اگست 15, 2024

    اپرچترال:ماں کے دودھ کی افادیت پر آگاہی تقریب اور واک کا انعقاد

    اگست 15, 20243 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Aparchitral Conducting awareness event and walk on benefits of mother's milk
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بونی اپر چترال میں ماں کے دودھ کی اہمیت اور افادیت کے حوالے سے تقریب اور واک کا اہتمام کیا گیا۔

    محکمہ صحت کے زیر اہتمام ماں کے دودھ کی اہمیت اور افادیت سے متعلق آگاہی کا عالمی مہینہ بونی اپر چترال میں منایا جارہا ہے۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بونی اپر چترال میں ماں کے دودھ کی اہمیت اور افادیت کا عالمی مہینہ منانے کے سلسلے تقریب اور واک کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کی طرف سے ڈی ایچ او ڈاکٹر فرمان ولی ، محکمہ صحت کے اسٹاف ایل ایچ ویز، نرسز، ایل ایچ ڈبلیوں، مذہبی اسکالرز اور سول سوسائٹیز کے افراد نے شرکت کی ۔ ڈی این ایس شیر نہی کے مختصر تمہیدی کلمات کے ساتھ پروگرام کا آغاز ہوا۔ اس موقع پر آئی ایم او اشرف وزیر بھی موجود تھے پروگرام میں بچے کے لئے ماں کے دودھ کی افادیت ن گفتگو ہوئی ۔ ہسپتال کے سینٹر اسٹاف اور ایل ایچ ڈبادی کوآرڈینیٹر حمیدہ یونس نے مہمانوں کو خوش امدید کہتے ہوئے ماں کی دودھ کے فوائد پر آگاہی دینے اور مہینہ منانے کے اعراض و مقاصد پر تفصیلی روشنی ڈالی اور اس کے بارے آگاہی پھیلانے کی ضرورت پر زور دیا انہوں نے کہا کہ بچے کو چھ مہینے کی عمر سے اضافی خوراک شروع کروائیں کیونکہ بچے کی اچھی نشونما کے لیے ماں کے دودھ کے ساتھ متوازن خوراک کی بھی ضرورت
    متعلق
    ہوئی ہے ۔
    ڈی ایچ او اپر چترال ڈاکٹر فرمان ولی نے بچے کے لیے ماں کے دودھ کی افادیت پر روشنی ڈالتے ہو کہا کہ بچے کو کم از کم دو سال تک ماں کا دودھ پلانا چاہیے ۔ بازاری خوراک بچوں کو دینے سے اجتناب برتنا چاہیے کیونکہ ماں کا دودھ بچوں کے لیے بہترین غذا ہے ۔ بریسٹ فیڈنگ بچے اور ماں کے لیے کیوں ضروری پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچے کو ماں کا دودھ پلانا بچے اور ماں دونوں کی صحت کے لیے سود مند ہے اس سے نہ صرف بچے صحت مند ہوتے بلکہ ماں بھی مختلف مسائل کے شکار ہونے سے محفوظ رہتی ۔ ۔ انہوں نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق بچے کے لیے پہلی بہترین اور متوزن خوراک ماں کا دودھ ہے ۔ اس لیے عالمی طور پر باقاعدہ اس کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے ہفتہ منایا جاتا تھا اس سال اس کی افادیت کو مزید اجاگر کرنے کے لیے ہفتہ کے بجائے عالمی مہینہ منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں کو بھر پور آگا ہی ہو۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنور بخاری نے پاکستان کا مزاق اڑانے پر عوام کو آڑے ہاتھوں لےلیا
    Next Article جہلم:چھ سالہ بچے کا قاتل گرفتار کرلیا گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں غیرقانونی افغان شہری اور بھارتی فوجی افسران ملوث ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2025

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ12واں میچ، بھارت نے عمان کو 21 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 19, 2025
    ہزارہ

    مانسہرہ میں غیر قانونی موٹر سائیکلوں اور ون وہیلر کے خلاف کریک ڈاؤن

    ستمبر 19, 2025
    فیچرڈ

    معروف خاتون کوہ پیما آمنہ شگری نے چوٹی سر نہ کرنے کے الزامات مسترد کردیئے

    ستمبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی شہر میں ڈینگی بےقابو ہوگیا

    ستمبر 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کی خوشی میں شہر جگمگا اٹھا

    ستمبر 18, 2025
    گلگت بلتستان

    بوبند شغرتھنگ پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا گیا: تحریر شفقت علی استوری

    ستمبر 17, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ12واں میچ، بھارت نے عمان کو 21 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 19, 2025
    ہزارہ

    مانسہرہ میں غیر قانونی موٹر سائیکلوں اور ون وہیلر کے خلاف کریک ڈاؤن

    ستمبر 19, 2025
    فیچرڈ

    معروف خاتون کوہ پیما آمنہ شگری نے چوٹی سر نہ کرنے کے الزامات مسترد کردیئے

    ستمبر 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.