Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو شکست دیکر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی

    مارچ 13, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک پر ہیکنگ کی کوشش بروقت ناکام بنا دی گئی

    مارچ 13, 2026
    ترقی

    وفاقی وزیر حنیف عباسی کی زیرصدارت اجلاس، ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں میں سہولیات بہتر بنانے کا فیصلہ

    مارچ 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ارشد ندیم نے کتنے طالبعلموں کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے؟
    خاص خبریں اگست 15, 2024

    ارشد ندیم نے کتنے طالبعلموں کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے؟

    اگست 15, 2024Updated:اگست 15, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پیرس اولمپکس2024کےگولڈ میڈلسٹ اور فخر پاکستان ارشد ندیم نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لیے ایک اہم اعلان کیا ہےـانہوں نے 100 طالبعلموں کے لیے لیپ ٹاپ بطور تحفہ دینے کا اعلان کیا ہےـ

    ذرائع کے مطابق ارشد ندیم نے گورنر سندھ کے ساتھ کراچی میں ہونے والی نیوز کانفرنس کے دوران 100 طلبہ وطالبات کے لیے لیپ ٹاپ بطور تحفہ دینے کا اعلان کیا اور کہا کہ آنے والے وقت میں وہ  کراچی میں اکیڈمی قائم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ارشد ندیم نے کہا کہ وہ 2028 اور 2032 کے اولمپکس میں بھی پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے کے خواہشمند ہیں ـ

    ارشد ندیم نے اولمپکس کے جیولن تھرو فائنل میں 92.97 میٹر طویل تھرو کر کے اولمپک کا 118 سالہ ریکارڈ توڑا اورپاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل بھی جیتا۔

    ارشد ندیم کو وطن واپسی پر وفاقی حکومت کی جانب سے تمغہ امتیاز دینے کے علاوہ 15 کروڑ نقد انعام، پنجاب حکومت کی جانب سے 10 کروڑ انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔

    ارشد ندیم طالبعلموں لیپ ٹاپ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کی پیشکش مسترد کر دی
    Next Article مانسہرہ:ٹریفک حادثے میں کم سن بچہ جان کی بازی ہار گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو شکست دیکر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی

    مارچ 13, 2026

    خیبر نیٹ ورک پر ہیکنگ کی کوشش بروقت ناکام بنا دی گئی

    مارچ 13, 2026

    وفاقی وزیر حنیف عباسی کی زیرصدارت اجلاس، ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں میں سہولیات بہتر بنانے کا فیصلہ

    مارچ 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو شکست دیکر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی

    مارچ 13, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک پر ہیکنگ کی کوشش بروقت ناکام بنا دی گئی

    مارچ 13, 2026
    ترقی

    وفاقی وزیر حنیف عباسی کی زیرصدارت اجلاس، ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں میں سہولیات بہتر بنانے کا فیصلہ

    مارچ 13, 2026
    فیچرڈ

    لکی مروت میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

    مارچ 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو شکست دیکر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی

    مارچ 13, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک پر ہیکنگ کی کوشش بروقت ناکام بنا دی گئی

    مارچ 13, 2026
    ترقی

    وفاقی وزیر حنیف عباسی کی زیرصدارت اجلاس، ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں میں سہولیات بہتر بنانے کا فیصلہ

    مارچ 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.