Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں

    اپریل 30, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026
    حکومت

    اسلام آباد: اپنا گھر اسکیم کا اجراء، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی شرکت

    اپریل 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد:باجوں کی خریدو فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کردی گئی
    پوٹھوہار اگست 12, 2024

    اسلام آباد:باجوں کی خریدو فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

    اگست 12, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad A ban has been imposed on buying, selling and using badges
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں باجوں کی خریدو فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

    باجے قبضے میں لینے کے لیے مختلف علاقوں میں اسسٹنٹ کمشنرز کی کاروائیاں جاری ہیں۔متعدد کاروائیوں کے دوران مختلف سٹالز سے باجے قبضے میں لے لیے گئے۔ذرائع کے مطابق باجوں کے خلاف کاروائیاں آئی ایٹ، لہتراڑ روڑ، غوری ٹاؤن اور کورال میں کی گئیں۔ڈی سی اسلام آباد نے شہر بھر میں باجوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ڈی سی اسلام آباد کے مطابق مسلسل خلاف ورزی کرنے والے باجا فروشوں کے خلاف کاروائی کی جائے،شہریوں کے ذہنی سکون میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم نے غزہ اسکول پر اسرائیلی حملے کی مذمت کر دی
    Next Article قوم کا ایک اور بیٹا دھرتی ماں پر قربان، لیفٹیننٹ عزیر محمود کی نماز جنازہ آبائی گاؤں بھنڈر میں ادا کردی گئی
    Ume Roman

    Related Posts

    عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں

    اپریل 30, 2026

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026

    اسلام آباد: اپنا گھر اسکیم کا اجراء، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی شرکت

    اپریل 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں

    اپریل 30, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026
    حکومت

    اسلام آباد: اپنا گھر اسکیم کا اجراء، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی شرکت

    اپریل 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 3304 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 29, 2026

    مانسہرہ میں غیرت کے نام پر فائرنگ، خاتون اور مرد قتل، دونوں جانب سے مقدمات درج ،تفتیش شروع

    فیچرڈ

    مانسہرہ کے علاقوں ترنین اور کلگان سبزی منڈی کے قریب غیرت کے نام پر فائرنگ…

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں

    اپریل 30, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026
    حکومت

    اسلام آباد: اپنا گھر اسکیم کا اجراء، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی شرکت

    اپریل 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.