Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کئی دن سے بند ناران جلکڈ روڈ کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
    خاص خبریں اگست 2, 2024

    کئی دن سے بند ناران جلکڈ روڈ کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

    اگست 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Naran Jalkad Road, closed for several days, was opened for traffic
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارشوں کی وجہ سے جلکڈ بابو سر ٹاپ روڈ تین مختلف مقامات پر بھاری لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہونے والی شاہراہِ کو اب کھول دیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور این ایچ اے کےاسٹاف نےبھاری مشینری کو استعمال کرکے چھ گھنٹوں کی طویل ترہن کوششوں کے بعد ناراجلکڈ روڈ کو ٹریفک کے لئےکھول دیا ہے،جس کے بعد سے کاغان میں موجود سیاحوں کی بڑی تعداد نے چلاس شاہراہِ قراقرم سے واپسی اختیار کرلی ہے۔آج موسمی تغیرات کی وجہ سے کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سٹاف نے ایک سیاحوں کے بڑے گروپ کو اپنی نگرانی میں ناران سے بالکل بحفاظت نکال کر بابو سر ٹاپ کی جانب روانہ کیا ہے تاکہ وہ اپنےگھر واپس جاسکیں۔

    ذرائع کےمطابق ناران میں اب سیاحوں کی بہت کم تعداد موجود ہے یاد رہے کہ ناران جلکڈروڈ بھاری لینڈسلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کی آمدورفت کے لیے بند ہو گئی تھی جس کی وجہ سے ناران سے واپس جانے والےتمام سیاح راستے میں ہی پھنس کر رہ گئے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجہلم ویلی:چٹھیاں بازار میں قائم رحمانیہ میڈیکل سٹور اینڈ کلینک کو سیل کردیا گیا
    Next Article ترکیے نے ملک بھر میں انسٹاگرام کو بلاک کیوں کیا ہے؟
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.