Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمنز ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 5, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی، ملزمان گرفتار

    اکتوبر 5, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: میرپور میں منگلا ڈیم سے ملحقہ علاقے میں کئی مکانات زمیں میں دھنس گئے

    اکتوبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی کا 20 واں کانووکیشن آج ہوگا
    خاص خبریں جولائی 25, 2024

    آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی کا 20 واں کانووکیشن آج ہوگا

    جولائی 25, 2024Updated:جولائی 25, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Azad Jammu and Kashmir University's 20th convocation will be held today
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مظفرآباد : آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی کا 20 واں کانووکیشن آج ہوگا.

    کانووکیشن کی مرکزی تقریب کنگ عبداللہ کیمپس چھتر کلاس میں منعقد ہوگی ۔آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی کے چانسلر صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مہمان خصوصی ہوں گے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی کی سربراہی میں کانووکیشن کے انتظامات مکمل کرلیئے گئے۔ 20 ویں کانووکیشن میں 9715 طلباء وطالبات کو ڈگریاں دی جائیں گئیں ۔نمائیاں کارکردگی کے حامل 49 طلباء وطالبات کو گولڈ میڈلز دیئے جائیں گے. 36 پی ایچ ڈی اور 96 ایم ایس / ایم فل سکالرز ڈگریاں حاصل کریں گے۔وکانووکیشن میں طلباء وطالبات اور انکے والدین شرکت کریں گے.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاٹک: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
    Next Article کے ٹو پہاڑ پر پھنسے غیر ملکی کوہ پیماؤں کو پاک آرمی نے ریسکیو کر لیا
    Ume Roman

    Related Posts

    ویمنز ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 5, 2025

    مانسہرہ میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی، ملزمان گرفتار

    اکتوبر 5, 2025

    مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹر ابرار احمد شادی کے بندھن میں بندھ گئے

    اکتوبر 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ویمنز ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 5, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی، ملزمان گرفتار

    اکتوبر 5, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: میرپور میں منگلا ڈیم سے ملحقہ علاقے میں کئی مکانات زمیں میں دھنس گئے

    اکتوبر 5, 2025
    کھیل

    مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹر ابرار احمد شادی کے بندھن میں بندھ گئے

    اکتوبر 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

    ستمبر 30, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمنز ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 5, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی، ملزمان گرفتار

    اکتوبر 5, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: میرپور میں منگلا ڈیم سے ملحقہ علاقے میں کئی مکانات زمیں میں دھنس گئے

    اکتوبر 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.