Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنگو پولیس چیک پوسٹ پر فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی شدید مذمت

    جولائی 30, 2026
    خاص خبریں

    ہنگو آپریشن کے شہداء کو الوداع، پولیس اہلکاروں کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ مکمل

    جولائی 30, 2026
    خاص خبریں

    خزینہ چیک پوسٹ حملہ: ڈی ایس پی دیار خان سمیت 10 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے، 40 اہلکار زخمی

    جولائی 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی: غیر اعلانیہ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
    پوٹھوہار جولائی 22, 2024

    راولپنڈی: غیر اعلانیہ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

    جولائی 22, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi: Unannounced long load shedding of electricity continues
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

    سیٹلائٹ ٹاون کے بی بلاک،اصغرمال سکیم،محلہ جوہر آباد،محلہ مسلم ہائی سکول سمیت کئی علاقوں میں صبح 7 بجے سے بجلی غائب ہے۔ گھریلو صارفین اور تاجروں کی مشکلات بڑھتی جا رہی ہے۔  شدید گرمی میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ روزانہ کی بنیاد پر ہو رہی ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ بجلی کی طول بندش سے گھریلو صارفین کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی جاتی ہے تو پھر آنے کا نام نہیں لیتی۔ انکا مزید کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے تو عوام کا جینا ہی محال کردیا ہے۔عوام کو ریلیف دینے کی بجائے تکلیف ہی تکلیف مل رہی ہے۔ حکومت عوام سے کیے گئے وعدوں کو مکمل بھول چکی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ  حکومت جس عوام کی ووٹوں سے برسراقتدار آئی ان کی سہولت کا خیال رکھنا اولین ترجیح ہونا چاہئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو گرفتار کرلیا گیا
    Next Article شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کا سکول دھماکے سے تباہ
    Ume Roman

    Related Posts

    ہنگو پولیس چیک پوسٹ پر فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی شدید مذمت

    جولائی 30, 2026

    ہنگو آپریشن کے شہداء کو الوداع، پولیس اہلکاروں کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ مکمل

    جولائی 30, 2026

    خزینہ چیک پوسٹ حملہ: ڈی ایس پی دیار خان سمیت 10 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے، 40 اہلکار زخمی

    جولائی 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہنگو پولیس چیک پوسٹ پر فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی شدید مذمت

    جولائی 30, 2026
    خاص خبریں

    ہنگو آپریشن کے شہداء کو الوداع، پولیس اہلکاروں کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ مکمل

    جولائی 30, 2026
    خاص خبریں

    خزینہ چیک پوسٹ حملہ: ڈی ایس پی دیار خان سمیت 10 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے، 40 اہلکار زخمی

    جولائی 30, 2026
    فیچرڈ

    ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان

    جولائی 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    حکومت

    مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنگو پولیس چیک پوسٹ پر فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی شدید مذمت

    جولائی 30, 2026
    خاص خبریں

    ہنگو آپریشن کے شہداء کو الوداع، پولیس اہلکاروں کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ مکمل

    جولائی 30, 2026
    خاص خبریں

    خزینہ چیک پوسٹ حملہ: ڈی ایس پی دیار خان سمیت 10 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے، 40 اہلکار زخمی

    جولائی 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.