Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ایران اور امریکی کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید بڑا اضافہ کردیا گیا

    مئی 8, 2026
    بین الاقوامی

    آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری

    مئی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، ایک شخص جاں بحق
    خاص خبریں جولائی 18, 2024

    وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، ایک شخص جاں بحق

    جولائی 18, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    One person died in a tourist car accident in Neelam Valley
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وادی نیلم کے سیاحتی مقامات سے سیرو تفریح سے واپس آنے والے سیاحوں کی کار کو شاہرائے نیلم دھنی کے مقام پر حادثہ پیش آیا جس کے نتیجہ میں عبداللہ نامی نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ والدہ شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ہو گئی۔

    حادثے کے نتیجے میں والد معمولی زخمی ہو گیا دیگر دو بیٹے محفوظ رہے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی۔ والدہ کو  سی ایم ایچ مظفرآباد منتقل کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے سیاحوں کا تعلق فیصل آباد سے ہے جو وادی نیلم سے واپس آرہے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبابر اعظم آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر برقرار
    Next Article پاکستان کی کل آبادی 241.49 ملین ہو گئی, بڑھتی ہوئی آبادی اور کم ہوتے وسائل
    Ume Roman

    Related Posts

    ایران اور امریکی کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید بڑا اضافہ کردیا گیا

    مئی 8, 2026

    آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری

    مئی 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    ایران اور امریکی کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید بڑا اضافہ کردیا گیا

    مئی 8, 2026
    بین الاقوامی

    آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری

    مئی 8, 2026
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ، پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک بنگلادیش نے پاکستان کےخلاف 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالئے

    مئی 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 6, 2026

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    فیچرڈ

    ہری پور میں سانحہ حطار کے متاثرین کی معاونت کے لیے ایک تقریب کا انعقاد…

    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ایران اور امریکی کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید بڑا اضافہ کردیا گیا

    مئی 8, 2026
    بین الاقوامی

    آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری

    مئی 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.