Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا  میں غضب کرپشن کی ایک اور عجب کہانی سامنے آگئی

    جولائی 29, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد: نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس کہاں سے برآمد ہو گا؟
    پوٹھوہار جولائی 16, 2024

    اسلام آباد: نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس کہاں سے برآمد ہو گا؟

    جولائی 16, 2024Updated:جولائی 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The main procession of the 9th of Muharram-i-Haram was taken out from Imam Bargah during the afternoon of Ashri G. Six-Two
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد، نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ اثناء عشری جی سکس ٹو سے برآمد ہوگا۔

    جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا دوبارہ اسی امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوگا۔ واضح رہے کہ جی سکس ٹو امام بارگاہ سے برآمد ہونے والا جلوس لال کوارٹر چوک پر پہنچ کر منزل لے گا پھر جلوس اگلی منزل ون ٹو سٹاپ ہوگا جہاں لنگر حسینی کا وسیع انتظام کیا جائیگا۔ جلوس کے راستے میں سبیل علی اصغر و سبیل سیدہ سکینہ کا اہتمام بھی کیا جائیگا۔ باجماعت نماز مغربین سکول سٹاپ میلوڈی چوک میں ادا کی جائیگی.  نماز مغربین کے ساتھ ہی جلوس نیو آبپارہ سے ہوتا ہوا میلوڈی شہدا چوک پہنچے گا۔ جلوس پولی کلینک چوک،سروس روڈ سے ہوتا ہوا رات گئے مرکزی امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوگا

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی وزیرداخلہ کی بنوں چھاونی پر بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
    Next Article بنوں چھاؤنی پر حملے میں 8 فوجی شہید، 10 دہشت گرد مارے گئے
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبرپختونخوا  میں غضب کرپشن کی ایک اور عجب کہانی سامنے آگئی

    جولائی 29, 2025

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا  میں غضب کرپشن کی ایک اور عجب کہانی سامنے آگئی

    جولائی 29, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    چترال

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب سے اب تک 9 افراد جاں بحق جبکہ بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں ، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان

    جولائی 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا  میں غضب کرپشن کی ایک اور عجب کہانی سامنے آگئی

    جولائی 29, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.