Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد کشمیر پولیس نے مزید دو قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا
    خاص خبریں جولائی 5, 2024

    آزاد کشمیر پولیس نے مزید دو قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا

    جولائی 5, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Azad Kashmir Police re-arrested two more prisoners
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     آزاد کشمیر پولیس نے ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ سے فرار ہونے والے مزید دو قیدیوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

    چند روز قبل راولاکوٹ جیل سے 19 قیدی فرار ہوئے تھے جن میں سے ایک فرار کے دوران مارا گیا تھا۔ فرار ہونے والوں میں سزائے موت کے سات سے زائد قیدی بھی شامل تھے۔ زرائع کے مطابق  کہ 30 گھنٹے گزرنے کے باوجود راولاکوٹ پولیس فرار ہونے والے قیدیوں کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی جس کے بعد آئی جی آزاد کشمیر نے فرار ہونے والے قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا ٹاسک ایڈیشنل ایس پی میرپور خاور علی شوکت اور ایس پی باغ خرم اقبال کو سونپا۔

    دونوں ایس پیز نے پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ مختلف مقامات پر بڑے پیمانے پر چھاپہ مار کارروائیاں شروع کر دیں۔بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب، ایس پی خاور علی اور ایس پی خرم اقبال کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے راولاکوٹ کے قریبی جنگل میں کارروائی کے دوران سزائے موت کے اہم ترین مفرور قیدیوں کو گرفتار کر لیا۔آپریشن میں تین پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں مقامی ہسپتال میں طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا۔

    حالیہ رپورٹ کے مطابق  پولیس کی دوسری کارروائی میں فرار ہونے والے دو مزید قیدی فیضان عزیز اور عثمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ باقی مفرور قیدیوں کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں اور جلد ہی سب کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان میں ’ہائی پروفائل‘ دہشت گرد مارا گیا
    Next Article ایبٹ آباد کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس کی تصدیق
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.