Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خانپور کے رہائشی کو سسرال میں مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا گیا
    خاص خبریں جون 25, 2024

    خانپور کے رہائشی کو سسرال میں مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا گیا

    جون 25, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A resident of Khanpur was allegedly poisoned to death by his in-laws
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    (خانپور, ساقب علی): تھانہ سٹی حسن ابدال کی حدود میں خانپور کے رہائشی فہد بیگ کو سسرال کے گھر میں مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا گیا سسرال والوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا

    تھانہ سٹی حسن ابدال کی حدود ولی نگر میں سسرال والوں نے خان پور کے رہائشی فہد بیگ کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا. مقتول کے اہل خانہ نے لڑکی کے گھر والوں پر مقدمہ درج کروا دیا. لواحقین کے مطابق "لڑکی کے گھر والوں نے ہمیں فون پر اطلاع دی کہ فہد بیگ اور ان کی ہونے والی بیوی بے ہوش ہے ہم ان کو ہسپتال لے کے جا رہے ہے. جب ہم ٹی ایچ کیو ہسپتال حسن ابدال پہنچے تو لڑکا اور لڑکی بے ہوش تھے جن کی حالت نازک تھی تو راولپنڈی ریفر کیا گیا فہد بیگ راستے میں ہی دم توڑ گیا. ان کا مزید کہنا تھا کہ لڑکی کے گھر والے منگنی ہونے کے بعد شادی سے ناخوش تھے اس لیے لڑکی کی والدہ اور والد نے مقتول کو زہر کھلا کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق تحقیقات جاری ہے پوسٹمارٹم رپورٹ آ نے پر ہی زہر دینے کا پتہ چل سکتا ہے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک کو کمزور کرنے کے لیے ‘عدم استحکام کا آپریشن’ شروع کیا گیا، فضل الرحمن
    Next Article گلگت بلتستان کا آئندہ مالی سال کا ایک کھرب 40 ارب روپے سے زائد مالیت کا بجٹ پیش
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.