Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیر اعلی گلگت بلتستان کی جانب سے ٹرافی ہنٹنگ کی مد میں 24 کروڑ روپے کے چیک تقسیم

    جولائی 28, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    مہنگائی پر قابو پانے کے لیے خیبر پختونخوا کے فلور ملز کو روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم دی جائے گی

    جولائی 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گوادر میں حجام کی دکان کے 7 ملازمین کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
    خاص خبریں مئی 9, 2024

    گوادر میں حجام کی دکان کے 7 ملازمین کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    مئی 9, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    7 employees of a barber shop were shot dead in Gwadar
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلوچستان کے بندرگاہی شہر میں جمعرات کو کم از کم سات افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جب وہ اپنے رہائشی کوارٹرز میں سو رہے تھے۔

    گوادر تھانے کے سٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) محسن علی کے مطابق، نامعلوم مسلح افراد نے سوربندر کے علاقے میں گوادر فش ہاربر کے قریب رہائشی کوارٹر پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

    پولیس اہلکار نے بتایا کہ جاں بحق اور زخمی افراد علاقے میں حجام کی دکان پر کام کرتے تھے اور ان کا تعلق پنجاب کے ضلع خانیوال سے تھا۔ایس ایچ او نے بتایا کہ جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو گوادر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

    تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ گوادر میں قتل ہونے والے سات مزدوروں میں سے کم از کم پانچ کا تعلق میاں چنوں سے تھا۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے گوادر میں حجام کی دکان کے کارکنوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ بگٹی نے اس معاملے پر رپورٹ بھی طلب کی اور کہا کہ "دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے ہر قسم کی طاقت استعمال کی جائے گی”۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحج 2024: پاکستانی عازمین تین پروازوں کے ذریعے سعودی عرب پہنچ گئے
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف نے پیکا قانون میں ترامیم کی منظوری دے دی
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیر اعلی گلگت بلتستان کی جانب سے ٹرافی ہنٹنگ کی مد میں 24 کروڑ روپے کے چیک تقسیم

    جولائی 28, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

    جولائی 28, 2026

    مہنگائی پر قابو پانے کے لیے خیبر پختونخوا کے فلور ملز کو روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم دی جائے گی

    جولائی 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیر اعلی گلگت بلتستان کی جانب سے ٹرافی ہنٹنگ کی مد میں 24 کروڑ روپے کے چیک تقسیم

    جولائی 28, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    مہنگائی پر قابو پانے کے لیے خیبر پختونخوا کے فلور ملز کو روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم دی جائے گی

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کے علاقے چلاس  میں بابوسر شاہراہ پر مسافر گاڑی کو حادثہ پیس آیا…

    حکومت

    مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 24, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی، کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر

    جولائی 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیر اعلی گلگت بلتستان کی جانب سے ٹرافی ہنٹنگ کی مد میں 24 کروڑ روپے کے چیک تقسیم

    جولائی 28, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    مہنگائی پر قابو پانے کے لیے خیبر پختونخوا کے فلور ملز کو روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم دی جائے گی

    جولائی 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.