Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پولیس

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026
    پولیس

    کراچی، نارتھ ناظم آباد پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    جولائی 27, 2026
    پنجاب

    پنجاب: مون سون بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری

    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شیخ ظفر مندخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
    خاص خبریں مئی 6, 2024

    شیخ ظفر مندخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    مئی 6, 2024Updated:مئی 6, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Sheikh Jaffar Mandokhail sworn in as Governor Balochistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے شیخ جعفر مندوخیل نے پیر کو گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

    چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ ہاشم خان کاکڑ نے گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں شیخ جعفر مندوخیل سے بلوچستان کے 24ویں گورنر کے عہدے کا حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، کابینہ کے ارکان، وزراء اور اراکین صوبائی اسمبلی نے شرکت کی۔ مندوخیل بلوچستان کی حکومتوں میں مختلف اہم عہدوں پر فائز رہے جن میں وزیر خزانہ، وزیر منصوبہ بندی و ترقیات، وزیر تعلیم شامل ہیں۔ اس سے قبل ایک اہم پیش رفت میں صدر آصف علی زرداری نے گورنر جعفر خان مندوخیل کی بطور گورنر بلوچستان تقرری کی منظوری دی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورہ پاکستان کا امکان ہے
    Next Article گندم اسکینڈل: نیئر حسین بخاری کا نیب سے انکوائری کا مطالب
    Ume Roman

    Related Posts

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026

    کراچی، نارتھ ناظم آباد پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    جولائی 27, 2026

    پنجاب: مون سون بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری

    جولائی 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پولیس

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026
    پولیس

    کراچی، نارتھ ناظم آباد پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    جولائی 27, 2026
    پنجاب

    پنجاب: مون سون بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری

    جولائی 27, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت، کشمیر پر مؤقف ایک بار پھر واضح

    جولائی 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    شوبز

    سوشل ایکٹوسٹ اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر حارث کھوکھر سے…

    بلاگ

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    فیچرڈ

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پولیس

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026
    پولیس

    کراچی، نارتھ ناظم آباد پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    جولائی 27, 2026
    پنجاب

    پنجاب: مون سون بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری

    جولائی 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.