آزاد کشمیر: مظفرآباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
کشمیر میڈیا کے مطابق مظفرآباد سے 80 کلومیٹر شمال مشرق اور آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں 3.6 شدت کا زلزلہ آیا۔ تاہم زلزلے کی شدت اور مرکز کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ مکین خوف کے مارے اپنے گھر خالی کرنے پر مجبور ہوئے، تاہم کوئی نقصان نقصان نہیں ہوا۔