Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت: ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام ماؤنٹینئرنگ سیمینار کا انعقاد

    ستمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025
    ہزارہ

    خانپور ڈیم سے نکلنے والی بڑی نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان جاں بحق

    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»اسرائیل کو اسلحے کی فروخت پر پابندی, پاکستانی قرارداد پر اقوام متحدہ میں کل بحث ہوگی
    بین الاقوامی اپریل 4, 2024

    اسرائیل کو اسلحے کی فروخت پر پابندی, پاکستانی قرارداد پر اقوام متحدہ میں کل بحث ہوگی

    اپریل 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Ban on sale of arms to Israel, Pakistan's resolution will be discussed in the United Nations tomorrow
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسرائیل کو اسلحے کی فروخت پر پابندی سے متعلق پاکستانی قرارداد پر اقوام متحدہ میں کل بحث ہوگی۔

    ذرائع کے مطابق آٹھ صفحات پرمشتمل اس قرار داد میں اسرائیل سے مطالبہ کیا گیاہے کہ وہ فلسطینی علاقے پراپنا قبضہ ختم کرے اورغزہ کی پٹی پر اپنی غیرقانونی ناکہ بندی فوری طور پرختم کرے۔قراردادمیں یہ بھی کہاگیا ہے کہ وہ ہتھیاروں،دھماکہ خیزمواد اور دیگر فوجی سازو سامان کی فروخت یا منتقلی کو روکیں۔قرارداد کے مسودے میں پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم میں اقوام متحدہ کے چھپن رکن ممالک میں سے پچپن کی جانب سے پیش کیا تھا

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق کر دی
    Next Article سابق وزیر شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
    Ume Roman

    Related Posts

    اسرائیل کو انسانیت کیخلاف اس کے جنگی جرائم کے لیے لازماً جواب دہ ٹھہرایا جائے، وزیراعظم شہبازشریف کا مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے 2 ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

    ستمبر 12, 2025

    صدر مملکت آصف زرداری سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

    ستمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    گلگت: ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام ماؤنٹینئرنگ سیمینار کا انعقاد

    ستمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025
    ہزارہ

    خانپور ڈیم سے نکلنے والی بڑی نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان جاں بحق

    ستمبر 16, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد : شدید آندھی اور بارش سے کئی کھمبے اور درخت گر گئے، نڑیاں لنک روڈ مکمل بند

    ستمبر 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت: ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام ماؤنٹینئرنگ سیمینار کا انعقاد

    ستمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025
    ہزارہ

    خانپور ڈیم سے نکلنے والی بڑی نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان جاں بحق

    ستمبر 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.