Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    معرکہ حق میں پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 7, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی “کلین اینڈ گرین اسلام آباد” مہم کے تحت شجرکاری مہم میں شرکت

    مئی 7, 2026
    فیچرڈ

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»تربیلا کے بعد چینی کمپنی نے دیامر بھاشا ڈیم پر دوبارہ کام شروع کردیا
    خاص خبریں اپریل 3, 2024

    تربیلا کے بعد چینی کمپنی نے دیامر بھاشا ڈیم پر دوبارہ کام شروع کردیا

    اپریل 3, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    چینی کمپنی نے دیامر بھاشا ڈیم پر دوبارہ کام شروع کردیا ہے جبکہ داسو ڈیم پر کام تاحال معطل ہے۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چینی کمپنی نے دیامر بھاشا ڈیم پر دوبارہ کام شروع کردیا ہے جبکہ داسو ڈیم پر کام تاحال معطل ہے۔ ذرائع کے مطابق داسو ڈیم پر بھی کام چند روز میں دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔ دیامر بھاشا ڈیم کے جنرل منیجر نزاکت حسین نے بتایا کہ چینی کمپنی نے ڈیم پر دوبارہ کام شروع کردیا ہے،تقریباً 350 چینی شہریوں نے کام شروع کردیا ہے جب کہ 6 ہزار مقامی عملہ پہلے ہی ڈیم پر کام کررہا ہے۔

    داسو ڈیم کے  انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں 5 چینی شہریوں کی ہلاکت کے بعد چینی کمپنی نے کام روک دیا۔یاد رہے دیامر بھاشا ڈیم خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان اور گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے درمیان دریائے سندھ پرتعمیر کیا جارہا ہے ۔ 13 مئی 2020 کو پاکستانی حکومت نے ڈیم کی تعمیر کے لیے چائنا پاور اور فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (FWO) کے جوائنٹ وینچر کے ساتھ 442 ارب روپے کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو مشکوک خطوط موصول
    Next Article ہزارہ: گیس چوری کے خلاف سخت مہم کا آغاز
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    معرکہ حق میں پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 7, 2026

    وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی “کلین اینڈ گرین اسلام آباد” مہم کے تحت شجرکاری مہم میں شرکت

    مئی 7, 2026

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    مئی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    معرکہ حق میں پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 7, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی “کلین اینڈ گرین اسلام آباد” مہم کے تحت شجرکاری مہم میں شرکت

    مئی 7, 2026
    فیچرڈ

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    مئی 6, 2026
    Uncategorized

    سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت

    مئی 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 6, 2026

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    فیچرڈ

    ہری پور میں سانحہ حطار کے متاثرین کی معاونت کے لیے ایک تقریب کا انعقاد…

    فیچرڈ

    سکردو میں تین روزہ’’معرکۂ حق جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ‘‘ کا باقاعدہ آغاز

    مئی 3, 2026
    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    معرکہ حق میں پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 7, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی “کلین اینڈ گرین اسلام آباد” مہم کے تحت شجرکاری مہم میں شرکت

    مئی 7, 2026
    فیچرڈ

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    مئی 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.