Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات،وزیراعظم ،فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت

    جولائی 3, 2026
    خاص خبریں

    سال 2025-26 میں پاکستان میں 43,559 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، پاکستان میں کارپوریٹ گروتھ میں تاریخی اضافہ

    جولائی 3, 2026
    امن

    خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران کی کھلی وارننگ

    جولائی 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کر دیا
    خاص خبریں اپریل 2, 2024

    مانسہرہ میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کر دیا

    اپریل 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Man kills wife in the name of honour in Khaki Mansehra
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ : چلاس کالونی خواجگان خاکی میں اتوار کو شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کردیا۔

    پولیس ذرائع کے مطابق خواجگان خاکی مانسہرہ کے رہائشی راجہ عالم نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے بدقسمت خواتین کی لاش کو اسپتال منتقل کیا اور بعد ازاں طبی قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا۔ خاکی پولیس نے دفعہ 302 کے تحت قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک چین سرحد خنجراب چار ماہ تک بند رہنے کے بعد کھول دی گئی
    Next Article راولپنڈی: دکاندار نے ڈاکو پر فائرنگ کر کے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی
    Ume Roman

    Related Posts

    سال 2025-26 میں پاکستان میں 43,559 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، پاکستان میں کارپوریٹ گروتھ میں تاریخی اضافہ

    جولائی 3, 2026

    خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران کی کھلی وارننگ

    جولائی 3, 2026

    بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقے میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    جولائی 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات،وزیراعظم ،فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت

    جولائی 3, 2026
    خاص خبریں

    سال 2025-26 میں پاکستان میں 43,559 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، پاکستان میں کارپوریٹ گروتھ میں تاریخی اضافہ

    جولائی 3, 2026
    امن

    خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران کی کھلی وارننگ

    جولائی 3, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقے میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    جولائی 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بین الاقوامی

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادجموں وکشمیر میں حالات معمول پر، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی کال مسترد

    جون 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات،وزیراعظم ،فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت

    جولائی 3, 2026
    خاص خبریں

    سال 2025-26 میں پاکستان میں 43,559 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، پاکستان میں کارپوریٹ گروتھ میں تاریخی اضافہ

    جولائی 3, 2026
    امن

    خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران کی کھلی وارننگ

    جولائی 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.