Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں پانی خطرناک حد تک بلند

    اگست 17, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو ہوگی، انتخابی شیڈول جاری

    اگست 17, 2026
    بلاگ

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    اگست 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی، الیکشن کمیشن کا عملہ واپس روانہ
    فیچرڈ اپریل 2, 2024

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی، الیکشن کمیشن کا عملہ واپس روانہ

    اپریل 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Senate elections postponed in Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کے سینیٹ انتخابات ملتوی کردیئے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی سے مخصوص نشستوں سے کامیاب امیدواروں کے حلف نہ لینے کے معاملے پر اپوزیشن کی جانب سے دائردرخواست پر الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی سے سینیٹ انتخاب ملتوی کردیئے۔  ۔الیکشن کمیشن کا عملہ اپنا سامان سمیٹ کر واپس روانہ ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمشنر شمشاد خان نے سینیٹ الیکشن کے التواء کا اعلان کیا۔ اپوزیشن ارکان نے سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست دی تھی ۔

    سینیٹ الیکشن کی پولنگ کے لیے قومی اسمبلی کا ہال پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کردیا گیا ہے جہاں الیکشن کمیشن کا عملہ فرائض انجام دے رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد ہائی کورٹ:عید پر بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ بشری بی بی کی ملاقات کرانے کا حکم
    Next Article پاک چین سرحد خنجراب چار ماہ تک بند رہنے کے بعد کھول دی گئی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں پانی خطرناک حد تک بلند

    اگست 17, 2026

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو ہوگی، انتخابی شیڈول جاری

    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    اگست 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں پانی خطرناک حد تک بلند

    اگست 17, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو ہوگی، انتخابی شیڈول جاری

    اگست 17, 2026
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 12, 2026

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    انسداد منشیات

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ملک بھر میں غیر قانونی سگریٹ مینوفیکچرنگ…

    بلاگ

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    اگست 17, 2026
    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں پانی خطرناک حد تک بلند

    اگست 17, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو ہوگی، انتخابی شیڈول جاری

    اگست 17, 2026
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.