Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026
    بلوچستان

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ پر آنے والے مسافروں کو انتباہ جاری کردیا
    بین الاقوامی مارچ 27, 2024

    سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ پر آنے والے مسافروں کو انتباہ جاری کردیا

    مارچ 27, 2024Updated:مارچ 27, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Saudi Ministry of Hajj and Umrah has issued a warning to the travelers coming for Umrah
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سعودی وزارت حج و عمرہ نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرہ پر آنے والے مسافر اپنے ہمراہ ممنوعہ اشیاء نہ لائیں۔

    سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ پر آنے والے مسافر اپنے ہمراہ ممنوعہ اشیاء نہ لائیں۔ وزارت حج و عمرہ نے اپنے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر جاری وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ وہ تمام عمرہ زائرین جو کسی بھی راستے سے مملکت پہنچتے ہیں وہ اپنے ہمراہ مملکت میں ممنوعہ اشیاء  نہ لائیں ۔ممنوعہ اشیا لانے والوں کو قانونی مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جس سے وہ مشکلات کا بھی شکار ہو سکتے ہیں۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق ممنوعہ اشیاء میں لیزر و آتش بازی کا سامان، جعلی کرنسی اور غیر رجسٹرڈ ادویہ وغیرہ شامل ہیں، کسی انجان شخص سے کوئی چیز وصول نہ کریں کیونکہ اس طرح وہ کسی بھی مشکل میں پڑ سکتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کا حکم
    Next Article بارش کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026
    بلوچستان

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل، محسن نقوی نے 30 ستمبر تک تکمیل کا ہدف مقرر کر دیا

    اگست 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    خاص خبریں

    کراچی: بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی الارم بجتے ہی ڈاکو فرار، گارڈ زخمی

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026
    بلوچستان

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.