Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ تشکیل دے دی گئی, نامزد وزرا آج حلف اٹھائیں گے
    خاص خبریں مارچ 6, 2024

    خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ تشکیل دے دی گئی, نامزد وزرا آج حلف اٹھائیں گے

    مارچ 6, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    15-member Cabinet of Khyber Pakhtunkhwa has been formed, nominated ministers will take oath today
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ تشکیل دے دی گئی۔ نامزد وزرا آج حلف اٹھائیں گے۔حلف برداری کی تقریب شام ساڑھے 6بجے گورنر ہاؤس پشاور میں ہو گی ۔گورنر خیبرپختونخوا نئی کابینہ سے حلف لیں گے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ کیلئے اراکین کے ناموں کی فہرست بھی تیار ہو گئی ہے۔ فہرست میں 15سے زیادہ نام شامل ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ نئی کابینہ کی فہرست میں مشتاق غنی، خلیق الرحمان اورعاقب اللہ کے نام شامل ہیں جبکہ فہرست کے تحت ارشد ایوب، تاج محمد ترند اور شکیل خان بھی نئی کابینہ کا حصہ ہونگے۔کابینہ ارکان کی فہرست میں فضل شکور خان، پختون یار اور مینا خان کے نام بھی شامل ہیں۔ذرائع کامزید بتانا ہے کہ کابینہ ارکان کی فہرست بانی پی ٹی آئی کو آئندہ چند دنوں میں پیش کی جائے گی۔ بانی پی ٹی آئی کی منظوری کے بعد کابینہ کی حتمی تشکیل عمل میں لائی جائے گی

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین کی 20مخصوص نشستیں الاٹ کر دیں
    Next Article اڈیالہ جیل کے قریب سے 3 افغان دہشتگرد گرفتار
    Ume Roman

    Related Posts

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    کراچی تا خیبر پاکستان کا 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 12, 2026

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    انسداد منشیات

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ملک بھر میں غیر قانونی سگریٹ مینوفیکچرنگ…

    بین الاقوامی

    آسٹریلیا میں پاکستان کو بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے نام پر کیس میں بڑی قانونی فتح

    اگست 12, 2026
    انتخابات

    بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

    اگست 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.