Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن خودکش حملے کے شہداء کی تعداد 21 ہو گئی،شہید 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    ستمبر 18, 2026
    امن

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»شہباز شریف کو صدر ترکیہ رجب طیب اردوان نے دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی
    بین الاقوامی مارچ 4, 2024

    شہباز شریف کو صدر ترکیہ رجب طیب اردوان نے دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی

    مارچ 4, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    President of Turkey Recep Tayyip Erdogan congratulated Shehbaz Sharif on being elected as Prime Minister for the second time
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شہباز شریف کو صدر ترکیہ رجب طیب اردوان نے دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

    نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے شہباز شریف کی کامیابی پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور بھائی چارے کے رشتے کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔رجب طیب اردوان نے کہا کہ شہباز شریف کے بحیثیت وزیراعظم انتخاب پر بہت خوشی ہوئی۔پاکستان اور ترکیہ کی ترقی کے لئے مل کر کام کریں گے۔

    اس موقع پر نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ طیب اردوان کے تہنیتی جذبات کا خیرمقدم کرتا ہوں۔انہوں نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کی ہے ۔ترکیہ نے ہمیشہ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کی ۔ انشااللہ پاکستان دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ترکیہ نے ہمیشہ غزہ اور فلسطین کے تنازعات پر آواز بلند کی جو لائق تحسین ہے ۔ مسلم ممالک ترکیہ کے اس کردار کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔رجب طیب ایک تجربہ کار رہنما ہیں، ہمیں ان کے تجربہ سے مستفید ہونے کی ضرورت ہے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان سائپرس کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی پولیس نے بچیوں سمیت 5 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار کر لیے
    Next Article بلاول بھٹو نے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ کے گھر چھاپے کی مذمت کردی
    Ume Roman

    Related Posts

    کوہاٹ پولیس لائن خودکش حملے کے شہداء کی تعداد 21 ہو گئی،شہید 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    ستمبر 18, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن خودکش حملے کے شہداء کی تعداد 21 ہو گئی،شہید 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    ستمبر 18, 2026
    امن

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026
    ٹیکنالوجی

    ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عوام تک بروقت معلومات پہنچانے اور مؤثر ابلاغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

    ستمبر 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن خودکش حملے کے شہداء کی تعداد 21 ہو گئی،شہید 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    ستمبر 18, 2026
    امن

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.