Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026
    Uncategorized

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»الیکشن کمیشن: این اے 15 مانسہرہ سے دوبارہ پولنگ کروانے کیلئے نواز شریف کی درخواست مسترد
    خاص خبریں فروری 28, 2024

    الیکشن کمیشن: این اے 15 مانسہرہ سے دوبارہ پولنگ کروانے کیلئے نواز شریف کی درخواست مسترد

    فروری 28, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Election Commission rejected Nawaz Sharif's request to re-poll from NA-15 Mansehra.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    الیکشن کمیشن نے این اے 15مانسہرہ سے دوبارہ پولنگ کروانے کیلئے نواز شریف کی درخواست مستردکردی۔

    الیکشن کمیشن نے این اے 15مانسہرہ پر دوبارہ پولنگ سے متعلق سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداری کیس میںن لیگ کے قائد نواز شریف کی درخواست مسترد کرتے ہوئے الیکشن ٹربیونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسر کو تین دن میں حلقے کا حتمی نتیجہ مرتب کرنے کا حکم دیا ہے۔یاد رہے کہ عام انتخابات میں این اے 15مانسہرہ سے نواز شریف کو پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار نے شکست دی تھی

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی ، فیصل جاوید اور اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری
    Next Article نئی قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کا اپوزیشن لیڈر کون ہو گا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026
    Uncategorized

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026
    پنجاب

    پیٹرولیم بحران: وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبائی وزرا کیلئے سرکاری فیول بند اور سرکاری افسران کا فیول الاؤنس 50 فیصد کم کرنے کا اعلان

    مارچ 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026
    Uncategorized

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.