Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026
    پوٹھوہار

    جی ایچ کیو حملہ کیس، پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا

    مارچ 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»نواز شریف کے زیر صدارت لاہور میں ہونے والے پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    خاص خبریں فروری 17, 2024

    نواز شریف کے زیر صدارت لاہور میں ہونے والے پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

    فروری 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The inside story of the party meeting held in Lahore under the chairmanship of Nawaz Sharif came out
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے زیر صدارت جاتی امرا لاہور میں ہونے والے پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

    اجلاس میں شہباز شریف، مریم نواز، اسحاق ڈار اور مریم اورنگزیب سمیت اہم پارٹی رہنماوں نے شرکت کی۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں شرکا کو وفاق و پنجاب میں حکومت سازی کے معاملات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ،جس پر شرکا نے کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اجلاس میں شرکا کی وفاق میں حکومت بنانے کے حوالے سے متضاد رائے سامنے آئی۔

    اجلاس میں تجویز دی گئی کہ موجودہ حالات میں مسلم لیگ ن کو پیپلز پارٹی کے بغیر وفاق میں حکومت نہیں بنانی چاہیے بلکہ پیپلز پارٹی کی قیادت کو ملک کے خراب معاشی حالات بارے میں بریفنگ دی جائے۔شرکا کا کہنا تھا کہ موجودہ معاشی صورتحال کے باعث تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر لاکر وفاق میں مشترکہ حکومت سازی پر اتفاق رائے قائم کیا جائے۔اجلاس میں متضاد رائے کی بنا پر وفاق میں حکومت سازی پر حتمی فیصلہ نہ ہو سکا۔

    Lahore Nawaz Sharif قائد نواز شریف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے: اے پی ایچ سی
    Next Article اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی کے احتجاج کی درخواست مسترد
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026

    وزیراعظم کی وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم کو چاروں صوبوں کا دورہ کرنے کی ہدایت

    مارچ 7, 2026

    ملکہ کوہسار مری کے تاریخی مال روڈ کو جدید اور خوبصورت بنانے کے لیے کام شروع کر دیا گیا۔

    مارچ 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026
    پوٹھوہار

    جی ایچ کیو حملہ کیس، پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا

    مارچ 7, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم کی وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم کو چاروں صوبوں کا دورہ کرنے کی ہدایت

    مارچ 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026
    پوٹھوہار

    جی ایچ کیو حملہ کیس، پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا

    مارچ 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.