Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ کے حکم پر گلگت بلتستان میں محکمہ انسداد دہشت گردی پولیس سٹیشن قائم

    فروری 12, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: ہربن بھاشا کے متاثرین میں 2 ارب 46 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم

    فروری 12, 2026
    فیچرڈ

    امام بارگاہ خودکش حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا شہدا کے ورثا کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان

    فروری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پاکستان پیپلز پارٹی کا حکومت بنانے کیلئے مسلم لیگ ن کے وزیراعظم کو ووٹ دینے کا اعلان
    فیچرڈ فروری 13, 2024

    پاکستان پیپلز پارٹی کا حکومت بنانے کیلئے مسلم لیگ ن کے وزیراعظم کو ووٹ دینے کا اعلان

    فروری 13, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan People's Party's announcement to vote for the Prime Minister of Muslim League-N to form the government
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چئرمین بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ پیپلز پارٹی حکومت سازی کے لیے ن لیگ کو ووٹ دے گی لیکن وہ وفاقی کابینہ میں وزارتیں نہیں لے گی۔

    ان کا کہنا تھا کہ پارٹی ن لیگ کے امیدوار کو ووٹ دے گی، میں اپنا نام وزیراعظم کیلئے پیش نہیں کروں گا کیونکہ ہمارا مینڈیٹ حکومت بنانے کیلئے نہیں ہے، قومی اسمبلی میں آزاد اور ن لیگ کی تعداد زیادہ ہے  ۔ پی ٹی آئی نے اعلان کیاہے کہ پیپلز پارٹی سے مذاکرات نہیں کرے گی ،ان کے اعلان کے بعد ان کا حکومت سازی کا مکان ختم ہو گیاہے ۔

    پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھاس کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیاہے کہ ہم کمیٹی بنائیں گے جس میں پارٹی کے ممبرز شامل ہوں گے ، جو دیگر پارٹیوں سے بات چیت کرے گی ،  یہ کمیٹی حکومت سازی کے عمل اور سیاسی استحکام لانے کیلئے کام کرے گی ، ہم کوشش کریں گے کہ پاکستان کو اس بحران سے نکالیں اور پاکستان کو اس سمت پر لے جا سکیں جو پاکستانی عوام کا حق ہے ، پاکستانی عوام نے اس الیکشن میں حصہ لیا ، اور عوام سیاسی عدم استحکام نہیں چاہتی ، وہ اپنے لیڈرز کی طرف دیکھ رہی ہے ۔

    ہم نے حکومت کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیاہے ، ہم وزارتیں نہیں لیں گے ، ہم بحران بھی نہیں دیکھنا چاہتے ، سیاسی بحران کا نقصان پاکستانی عوام کو ہوگا ، ملک کو معاشی بحران کا سامنا ہے اور دہشتگردی کا خظرہ بھی منڈلا رہاہے ۔ اس لیے ہم حکومت سازی کا حصہ بنیں گے اور پاکستان کو ان بحرانوں سے نکالیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی نے مرکز اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کر دیا
    Next Article کہوٹہ میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار دوبارہ گنتی میں اپنی سیٹ ہار گئے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ایبٹ آباد: ہربن بھاشا کے متاثرین میں 2 ارب 46 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم

    فروری 12, 2026

    امام بارگاہ خودکش حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا شہدا کے ورثا کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان

    فروری 11, 2026

    پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان

    فروری 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ کے حکم پر گلگت بلتستان میں محکمہ انسداد دہشت گردی پولیس سٹیشن قائم

    فروری 12, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: ہربن بھاشا کے متاثرین میں 2 ارب 46 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم

    فروری 12, 2026
    فیچرڈ

    امام بارگاہ خودکش حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا شہدا کے ورثا کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان

    فروری 11, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال ڈسٹرکٹ کورٹ میں عدالت کے باہرگولی لگنے سے عدالتی اہلکارجاں بحق

    فروری 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 31 افراد شہید، 169 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

    فروری 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ کے حکم پر گلگت بلتستان میں محکمہ انسداد دہشت گردی پولیس سٹیشن قائم

    فروری 12, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: ہربن بھاشا کے متاثرین میں 2 ارب 46 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم

    فروری 12, 2026
    فیچرڈ

    امام بارگاہ خودکش حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا شہدا کے ورثا کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان

    فروری 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.