Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے عوام نے ریاست مخالف عناصر اور شرپسندی کو کھلے الفاظ میں مسترد کردیا

    مارچ 26, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ایکسپریس وے پر ڈرائیور کی غفلت سے ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

    مارچ 26, 2026
    خاص خبریں

    مسلمان مرد اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»نوازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواست مسترد
    خاص خبریں فروری 13, 2024

    نوازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواست مسترد

    فروری 13, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Petition against Nawaz Sharif's success rejected
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف  کی کامیابی کے خلاف  درخواست مسترد کردی اور درخواست گزار کو ریٹرننگ افسر (آر او) سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔

    عام انتخابات میں این اے 130 سے سابق وزیراعظم نوازشریف کی کامیابی کے خلاف دائر درخواست پر لاہورہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ جسٹس علی باقر نجفی نے آزاد امیدوار اشتیاق چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ نوازشریف کو مبینہ طور پر دھاندلی کے ساتھ کامیاب کروایا گیا، اس حلقے میں میں بھی امیدوار تھا، 14 امیدواروں کو صفر ووٹ ملے۔

    جسٹس علی باقر نجفی نے استفسار کیا کہ آپ اپنے تمام تحفظات الیکشن کمیشن کو بتائیں، :الیکشن لڑنا ہر شہری کا حق ہے، جس پر درخواست گزاراشتیاق احمد نے بتایا کہ سی سی پی او کی موجودگی میں ہمیں آرآفس نکالاگیا۔ عدالت نے کہا کہ آپ گنتی کیلئے آر او یا الیکشن کمیشن سے رجوع کر سکتے ہیں، الیکشن کمیشن آپ کی درخواست پر جلد فیصلہ کردے گا

    لاہور ہائیکورٹ نے این اے 130 لاہورسے نواز شریف کی کامیابی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی اور درخواست گزارکوالیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

    Nawaz Sharif Petition این اے 130 درخواست نوازشریف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزارت عظمیٰ مسلم لیگ (ن) کا حق ہے، خواجہ آصف
    Next Article ہری پور: دو نایاب مردہ تیندوے برآمد
    Ume Roman

    Related Posts

    گلگت بلتستان کے عوام نے ریاست مخالف عناصر اور شرپسندی کو کھلے الفاظ میں مسترد کردیا

    مارچ 26, 2026

    مسلمان مرد اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

    مارچ 26, 2026

    راولپنڈی میں پولیس مقابلہ، ڈولفن فورس کی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار

    مارچ 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے عوام نے ریاست مخالف عناصر اور شرپسندی کو کھلے الفاظ میں مسترد کردیا

    مارچ 26, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ایکسپریس وے پر ڈرائیور کی غفلت سے ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

    مارچ 26, 2026
    خاص خبریں

    مسلمان مرد اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

    مارچ 26, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس مقابلہ، ڈولفن فورس کی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار

    مارچ 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے عوام نے ریاست مخالف عناصر اور شرپسندی کو کھلے الفاظ میں مسترد کردیا

    مارچ 26, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ایکسپریس وے پر ڈرائیور کی غفلت سے ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

    مارچ 26, 2026
    خاص خبریں

    مسلمان مرد اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

    مارچ 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.