Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی: سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی مراعات اور استثنیٰ سے متعلق نئے قانون کا اعلامیہ جاری

    جولائی 27, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر انتخابات: غیرمعمولی ٹرن آؤٹ کے باعث پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا

    جولائی 27, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف وکٹری تقریر کریں گے: مریم نواز
    خاص خبریں فروری 9, 2024

    حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف وکٹری تقریر کریں گے: مریم نواز

    فروری 9, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Nawaz Sharif will give a victory speech as soon as the final results are received Maryam Nawaz
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ مرکز اور پنجاب میں سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر سامنے آ رہی ہے۔  پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف وکٹری تقریر کریں گے۔

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ کل رات میڈیا کے ایک حصے کی طرف سے جان بوجھ کر بنائے گئے غلط تاثر کے برخلاف ہماری جماعت مرکز اور پنجاب میں واحد سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے. مریم نواز نے کہا کہ ہم کچھ آخری نتائج کا انتظار کر رہے ہیں۔ ان شاءاللہ، نتائج کے موصول ہونے ک بعد مسلم لیگ ن کے مرکزی دفتر سے اپنی کامیابی کا خطاب کریں گے۔

    یاد رہے کہ گزشتہ رات مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف تقریر کیے بغیر ہی ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ سے گھر روانہ ہوگئے تھے

    final results Maryam Nawaz Nawaz Sharif مریم نواز مسلم لیگ ن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی حلقہ پی بی 32 سے کامیاب
    Next Article این اے 56: محمد حنیف عباسی نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ شہریار ریاض کو شکست دے دی
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی: سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی مراعات اور استثنیٰ سے متعلق نئے قانون کا اعلامیہ جاری

    جولائی 27, 2026

    آزاد جموں و کشمیر انتخابات: غیرمعمولی ٹرن آؤٹ کے باعث پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا

    جولائی 27, 2026

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی: سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی مراعات اور استثنیٰ سے متعلق نئے قانون کا اعلامیہ جاری

    جولائی 27, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر انتخابات: غیرمعمولی ٹرن آؤٹ کے باعث پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا

    جولائی 27, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

    جولائی 27, 2026
    پولیس

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    شوبز

    سوشل ایکٹوسٹ اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر حارث کھوکھر سے…

    بلاگ

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    فیچرڈ

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی: سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی مراعات اور استثنیٰ سے متعلق نئے قانون کا اعلامیہ جاری

    جولائی 27, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر انتخابات: غیرمعمولی ٹرن آؤٹ کے باعث پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا

    جولائی 27, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

    جولائی 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.