Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    یونیورسٹی آف چترال نے پاکستان میں چوتھی اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    جنوری 7, 2026
    کھیل

    انڈر 19 سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے میزبان زمبابوے کو شکست دیکر ٹرافی جیت لی

    جنوری 6, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان، کشمیر، پوٹھوہار اور دیگر علاقوں میں شدید سردی کا الرٹ جاری

    جنوری 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»پاکستان کے معروف گٹارسٹ عدنان آفاق انتقال کرگئے
    شوبز جنوری 30, 2024

    پاکستان کے معروف گٹارسٹ عدنان آفاق انتقال کرگئے

    جنوری 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Renowned Pakistani guitarist Adnan Afaq passed away in Karachi yesterday
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    معروف پاکستانی گٹارسٹ عدنان آفاق گزشتہ روز کراچی میں انتقال کر گئے۔

    عدنان آفاق کا شمار پاکستان کے مشہور گٹار بجانے والوں میں ہوتا ہے جنہیں گٹار گورو بھی کہا جاتا ہے.عدنان آفاق کے انتقال کی خبر کی تصدیق آرٹس کونسل آف پاکستان نے آفیشل انسٹاگرام اکاونٹ پر کی۔ عدنان آفاق پیٹ کے سرطان میں مبتلا تھے اور ان کا سرطان اسٹیج 4 میں پہنچ چکا تھا. وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

    واضح رہے کہ عدنان آفاق آرٹس کونسل آف پاکستان کے میوزک ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ تھے،  انہوں نے بہت سے ہونہار نوجوان فنکاروں کو گٹار بجانے کی تربیت دی اور انہیں پاکستان میوزک انڈسٹری میں متعارف کرایا۔ ایلومنائی فیسٹیول کے اختتام پر آرٹس کونسل آف پاکستان نے عدنان آفاق کو ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔

    Adnan Afaq guitarist passed away پاکستانی گٹارسٹ عدنان آفاق کراچی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleویرات کوہلی پر بڑا الزام, جنوبی افریقہ کے سابق بیٹر ڈین ایلگر کا انکشاف
    Next Article کرسی نہ ملنے پر بارات واپس
    Ume Roman

    Related Posts

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025

    کےٹو ۔ کا سوشل جنکشن رزاق کے دلکش ماھئے اور نوشین کی کالرز سے مزاحیہ گپ شپ۔۔۔۔

    نومبر 1, 2025

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    یونیورسٹی آف چترال نے پاکستان میں چوتھی اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    جنوری 7, 2026
    کھیل

    انڈر 19 سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے میزبان زمبابوے کو شکست دیکر ٹرافی جیت لی

    جنوری 6, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان، کشمیر، پوٹھوہار اور دیگر علاقوں میں شدید سردی کا الرٹ جاری

    جنوری 6, 2026
    خاص خبریں

    اگر ملک میں فوجی آپریشن نہیں کرنا تو کیا دہشتگردوں کے پیروں میں بیٹھنا ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

    جنوری 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    چترال

    یونیورسٹی آف چترال نے پاکستان میں چوتھی اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    جنوری 7, 2026
    کھیل

    انڈر 19 سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے میزبان زمبابوے کو شکست دیکر ٹرافی جیت لی

    جنوری 6, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان، کشمیر، پوٹھوہار اور دیگر علاقوں میں شدید سردی کا الرٹ جاری

    جنوری 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.