Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، گزشتہ تین روز میں 3 اہلکاروں کی ہلاکتیں

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    افغان صحافیوں کے کیس کا دو ماہ میں تعین کرنے کی وفاقی حکومت کو ہدایت

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    مون سون بارشوں میں کمی کے بعد گرمی میں اضافہ، مختلف علاقوں میں تیز بارش کا امکان

    اگست 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»عام انتخابات سے قبل 88 امیدواروں کا انتقال
    خاص خبریں فروری 3, 2024

    عام انتخابات سے قبل 88 امیدواروں کا انتقال

    فروری 3, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    88 candidates died before the general elections
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    عام انتخابات سے قبل قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کی دوڑ میں شامل 88 امیدوار انتقال کر چکے ہیں۔الیکشن کمیشن کے اعدادوشمار میں بتایا گیا کہ انتقال کرنے والوں میں قومی اسمبلی کے 9 اور صوبائی اسمبلیوں کے 79 امیدوار شامل ہیں.

    قومی اسمبلی اور کے پی صوبائی اسمبلی کے ایک آزاد امیدوار ریحان زیب دہشتگردی کاشکار ہوئے. قومی اسمبلی اور کے پی کے صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے آزاد امیدوار ریحان زیب خان کو انتخابی مہم کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔  این اے 8 باجوڑ اور کے پی اسمبلی کے حلقہ 22 سے آزاد امیدوار ریحان زیب کے قتل کے باعث انتخابات ملتوی کیے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ 91 کوہاٹ سے امیدوار عصمت اللہ 30 جنوری کو انتقال کر گئے تھے۔

    ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے 8 اور صوبائی اسمبلیوں کے 78امیدوار حتمی فہرستیوں کے اجرا سے قبل وفات پاگئے۔ قومی اسمبلی کے ایک امیدوار قتل اور ایک امیدوار کے انتقال سے رحلت کرجانے والے امیدواروں کی تعداد 88ہوگئی۔ حتمی فہرستوں کے اجرا سے قبل انتقال کے سبب 86 حلقوں میں انتخابات ملتوی نہیں کئے گئے ۔

    candidates died general elections امیدواروں انتقال عام انتخابات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاٹک جیل میں 3 سال خاموش بیٹھنے کی ڈیل آفر ہوئی: عمران خان
    Next Article ’سیٹی بجے گی‘ علی ظفر کی پی ایس ایل میں واپسی
    Ume Roman

    Related Posts

    بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، گزشتہ تین روز میں 3 اہلکاروں کی ہلاکتیں

    اگست 10, 2026

    افغان صحافیوں کے کیس کا دو ماہ میں تعین کرنے کی وفاقی حکومت کو ہدایت

    اگست 10, 2026

    مون سون بارشوں میں کمی کے بعد گرمی میں اضافہ، مختلف علاقوں میں تیز بارش کا امکان

    اگست 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، گزشتہ تین روز میں 3 اہلکاروں کی ہلاکتیں

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    افغان صحافیوں کے کیس کا دو ماہ میں تعین کرنے کی وفاقی حکومت کو ہدایت

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    مون سون بارشوں میں کمی کے بعد گرمی میں اضافہ، مختلف علاقوں میں تیز بارش کا امکان

    اگست 10, 2026
    بین الاقوامی

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے نکات شیئر کردیئے

    اگست 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 6, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    باہمی تعاون

    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سے 8 اگست تک سعودی عرب کا دورہ…

    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی

    اگست 7, 2026
    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، گزشتہ تین روز میں 3 اہلکاروں کی ہلاکتیں

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    افغان صحافیوں کے کیس کا دو ماہ میں تعین کرنے کی وفاقی حکومت کو ہدایت

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    مون سون بارشوں میں کمی کے بعد گرمی میں اضافہ، مختلف علاقوں میں تیز بارش کا امکان

    اگست 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.