Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    جون 4, 2025
    چترال

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

    جون 4, 2025
    خاص خبریں

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں گھر کے اندر 8 افراد قتل کر دئیے گئے
    خاص خبریں جنوری 10, 2024

    لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں گھر کے اندر 8 افراد قتل کر دئیے گئے

    جنوری 10, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    8 people were killed inside the house in Takhtikhel area of ​​Lucky Marwat
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں نامعلوم قاتلوں نے گھر کے اندر گھس کر 8 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس کے مطابق ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے ایک گھر میں گھس کر اہلخانہ پر فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جس میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
    ذرائع کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین اور دو بچے بھی شامل ہیں۔جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا  گیا ہے جب کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے
    ​​Lucky Marwat Takhtikhel تختی خیل لکی مروت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخواجہ سرا نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کےخلاف اپیل خارج
    Next Article پاکستان سپر لیگ کے نشریاتی حقوق 6 ارب 30 کروڑ میں فروخت
    Ume Roman

    Related Posts

    ایبٹ آباد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    جون 4, 2025

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

    جون 4, 2025

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    جون 4, 2025
    چترال

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

    جون 4, 2025
    خاص خبریں

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 2025
    پوٹھوہار

    آر پی او راولپنڈی کی کھلی کچہری میں شہریوں نے مسائل کے انبار لگا دیئے

    جون 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    جون 4, 2025
    چترال

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

    جون 4, 2025
    خاص خبریں

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.