Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جون 8, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان الیکشن 2026: پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آگئی

    جون 8, 2026
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر: راجوری میں محاصرہ برقرار، بھارتی فورسز کا معصوم شہریوں پر وحشیانہ تشدد

    جون 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»لیڈی ڈیانا کو بچھڑے27 برس بیت گئے
    بین الاقوامی اگست 31, 2024

    لیڈی ڈیانا کو بچھڑے27 برس بیت گئے

    اگست 31, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    27 years have passed since Lady Diana gave birth
    27 years have passed since Lady Diana gave birth
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی ملکہ برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کو دنیا سے رخصت ہوئے 27 برس بیت گئے۔

    لیڈی ڈیانا یکم جولائی 1961 کو برطانیہ میں پیدا ہوئیں، 29 جولائی 1981 کو لیڈی ڈیانا کی برطانیہ کے ولی عہد شہزادہ چارلس کے ساتھ شادی ہوئی۔

    ڈیانا کی شہرت کا سورج  شہزادہ چارلس سے منگنی کے بعد طلوع ہوا اورپھر شادی سے شاہی سفر کا آغاز کیا تو لوگوں نے اسے خوشیوں اور خوابوں کے سفر سے تعبیر کیا.

    شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کے ہان دو بیٹوں شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری کی ولادت ہوئی۔

    تاہم بدقسمتی سے لیڈی ڈیانا اور پرنس چارلس کی ازدواجی زندگی زیادہ دیر نہیں چل پائی اور شادی کے  16 سال بعد 1996 میں طلاق ہوگئی۔

    طلاق کے بعد لیڈی ڈیانا نے اپنی ذاتی زندگی کی ناچاکیوں سے دل برداشتہ ہو کر خود کو فلاحی سرگرمیوں میں مصروف کر لیا۔

    31 اگست 1997 کو لیڈی ڈیانا پیرس کے ایک ہوٹل سے اپنے ایک دوست کے ساتھ روانہ ہوئی، تاہم وہ منزل تک نہ پہنچ سکی، ان کی گاڑی ایک حادثے کا شکار ہوئی۔ اس حادثے میں لیڈی ڈیانا اور ان کے دوست جان کی بازی ہار گئے۔ڈیانا کی آخری رسومات کو دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں نے براہ راست دیکھا۔

    لیڈی ڈیانا اپنی خوبصورت شخصیت کے باعث طلاق کے بعد بھی مقبول رہی،ان کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ تصاویر لیڈی ڈیانا کی کھینچی گئی ہیں۔

    طلاق کے بعد لیڈی ڈیاناکے ایک مصری ارب پتی اور پاکستانی ڈاکٹر کےساتھ دوستی کی خبریں بھی سامنے آتی رہیں تاہم اس کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

    شہزادی ڈیانا فلاحی کاموں کے سلسلے میں پاکستان بھی آئیں۔

    Lady Diana لیڈی ڈیانا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان:نصیر آباد میں شدید بارش کے باعث 20 مکانات گر گئے
    Next Article خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس میں اہم پیش رفت
    Ume Roman

    Related Posts

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جون 8, 2026

    مقبوضہ کشمیر: راجوری میں محاصرہ برقرار، بھارتی فورسز کا معصوم شہریوں پر وحشیانہ تشدد

    جون 8, 2026

    احتجاجی کال مسترد، آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح کوہالہ میں بھی زندگی معمول کے مطابق رواں دواں

    جون 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جون 8, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان الیکشن 2026: پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آگئی

    جون 8, 2026
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر: راجوری میں محاصرہ برقرار، بھارتی فورسز کا معصوم شہریوں پر وحشیانہ تشدد

    جون 8, 2026
    آزاد کشمیر

    احتجاجی کال مسترد، آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح کوہالہ میں بھی زندگی معمول کے مطابق رواں دواں

    جون 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 1, 2026

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے معروف سیاحتی مقام فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے…

    خاص خبریں

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    جون 4, 2026
    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جون 8, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان الیکشن 2026: پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آگئی

    جون 8, 2026
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر: راجوری میں محاصرہ برقرار، بھارتی فورسز کا معصوم شہریوں پر وحشیانہ تشدد

    جون 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.