Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»اسرائیل نے غزہ میں شدید بمباری کرتے ہوئے 22 فلسطینوں کو شہید کردیا
    بین الاقوامی اکتوبر 12, 2024

    اسرائیل نے غزہ میں شدید بمباری کرتے ہوئے 22 فلسطینوں کو شہید کردیا

    اکتوبر 12, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    22 Palestinians were martyred by Israel in heavy bombardment in Gaza
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسرائیل کی جانب سے لبنان اور غزہ میں شدید ترین حملے کیے گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے متعدد شہادتیں ہو گئی ہیں۔

    غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق شمالی غزہ میں جبالیہ مہاجرین کیمپ پر بمباری کی گئی ہے۔جس کے باعث 22 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔

    رپورٹس کے مطابق عینی شاہدین کے مطابق شمالی غزہ میں کی جانے والی بمباری اس حد تک شدید تھی جس کی وجہ سے شدید زلزلہ بھی محسوس کیا گیا۔

    اس کے ساتھ ہی اسرائیلی فورسز نے جنوبی لبنان میں گزشتہ دو روز کے دوران اقوام متحدہ کی امن فوج ( UNIFIL) کو بھی نشانہ بنایا۔

    لبنان کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی جانب سے جمعہ کو 24 گھنٹوں کے دوران متعدد حملے کیے گئے۔جس کی وجہ سے 60 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 168 زخمی ہوئے۔

    لبنان کرائسز رسپانس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے 57 فضائی اور شیلنگ کی جس میں سے زیادہ تر حملے جنوبی لبنان کی جانب کیے گئے۔

    اس کے علاوہ عراق کے مسلح گروپ نے شمالی اسرائیل میں ڈرون حملے بھی کئے اور کہا ہےکہ شمالی اسرائیل میں اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے جہاں گولن کی پہاڑیوں پر بھی حملے کیے گئے تاہم مسلح گروپ کی طرف سے حملوں کی تفصیلات ابھی جاری نہیں کی گئی ہیں۔

    اسرائیل شہید غزہ فلسطینوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور سنٹرل جیل کی سیکیورٹی میں اضافہ
    Next Article چترال میں ٹرافی ہنٹنگ کا پرمٹ تاریخ میں پہلی مرتبہ ساڑھے سات کروڑ سے زیادہ میں فروخت
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 2026

    امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.