Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    راولپنڈی، مری، گلیات سميت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری

    اکتوبر 9, 2026
    خاص خبریں

    گنڈاپور حکومت میں ’’مارچ فکسڈ‘‘ سے متعلق بیان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے بیان پر علی امین سیخ پا، پی ٹی آئی واٹس ایپ گروپ کا آڈیو میسج لیک

    اکتوبر 9, 2026
    خاص خبریں

    عطاء اللہ تارڑ کی براڈکاسٹرز کو یقین دہانی، مشاورت کے بغیر قانون سازی نہیں ہوگی

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 22فیصد اضافہ
    خاص خبریں جنوری 18, 2024

    پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 22فیصد اضافہ

    جنوری 18, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    22% increase in IT exports of Pakistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے بتایا ہے کہ ملکی آئی ٹی برآمدات ریکارڈ میں اضافہ ہوگیا۔

    ڈاکٹر عمر سیف نے بیان میں کہا کہ حکومتی پالیسیوں کی بدولت دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ نومبر میں 13فیصد رہنے کے بعد دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ 22فیصد اضافے سے 303ملین ڈالرز رہیں۔انہوں نے بتایا کہ 50فیصد ڈالر رکھنے کی سہولت، ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم، فری لانسرز کیلئے سہولیات اس اضافے کی بنیادی وجوہات ہیں۔

    ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا تھا کہ آئی ٹی انڈسٹری کیلئے سہولیات پر وزیر اعظم، خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے شکر گزار ہیں۔ ہماری پالیسیوں کا مقصد آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کا فروغ اور ملکی معیشت کو استحکام دینا ہے۔عمرسیف نے زور دیا کہ یہ صرف آغاز ہے۔ جلد بڑے نتائج آئیں گے۔ 10ارب ڈالرز کا ہدف بھی پورا ہوگا۔ اپنی اصلاحات سے آنے والی حکومت کیلئے آئی ٹی انڈسٹری کے فروغ کا راستہ بنادیا ہے۔چیئرمین پاشا زوہیب خان نے آئی ٹی ایکسپورٹ میں اضافے پر وزیر آئی ٹی، ایس آئی ایف سی، آئی ٹی انڈسٹری کو مبارکباد پیش کی۔

    22% increase IT exports آئی ٹی برآمدات پاکستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی اسکواڈ میں شامل 4کرکٹرز کو لیگز کے لیے این او سی دینے کا فیصلہ
    Next Article پاک ایران کشیدگی: اسٹاک مارکیٹ پر منفی اثرات
    Ume Roman

    Related Posts

    گنڈاپور حکومت میں ’’مارچ فکسڈ‘‘ سے متعلق بیان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے بیان پر علی امین سیخ پا، پی ٹی آئی واٹس ایپ گروپ کا آڈیو میسج لیک

    اکتوبر 9, 2026

    عطاء اللہ تارڑ کی براڈکاسٹرز کو یقین دہانی، مشاورت کے بغیر قانون سازی نہیں ہوگی

    اکتوبر 9, 2026

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    راولپنڈی، مری، گلیات سميت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری

    اکتوبر 9, 2026
    خاص خبریں

    گنڈاپور حکومت میں ’’مارچ فکسڈ‘‘ سے متعلق بیان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے بیان پر علی امین سیخ پا، پی ٹی آئی واٹس ایپ گروپ کا آڈیو میسج لیک

    اکتوبر 9, 2026
    خاص خبریں

    عطاء اللہ تارڑ کی براڈکاسٹرز کو یقین دہانی، مشاورت کے بغیر قانون سازی نہیں ہوگی

    اکتوبر 9, 2026
    فیچرڈ

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    راولپنڈی، مری، گلیات سميت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری

    اکتوبر 9, 2026
    خاص خبریں

    گنڈاپور حکومت میں ’’مارچ فکسڈ‘‘ سے متعلق بیان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے بیان پر علی امین سیخ پا، پی ٹی آئی واٹس ایپ گروپ کا آڈیو میسج لیک

    اکتوبر 9, 2026
    خاص خبریں

    عطاء اللہ تارڑ کی براڈکاسٹرز کو یقین دہانی، مشاورت کے بغیر قانون سازی نہیں ہوگی

    اکتوبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.