Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ناران میں گلیشئر تلے دب کر تین سیاح جاں بحق

    جون 21, 2025
    پوٹھوہار

    کلرکہار موٹروے پر حادثے میں آٹھ افراد زخمی

    جون 21, 2025
    بین الاقوامی

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»چین میں بس حادثہ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے
    بین الاقوامی ستمبر 3, 2024

    چین میں بس حادثہ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے

    ستمبر 3, 2024Updated:ستمبر 3, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    چین میں بس حادثہ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     

    چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اسکول بس بے قابو ہوکر ہجوم میں جا گھسی ، اس حادثے کے نتیجے میں 5 طلبہ سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ،یہ حادثہ چین کے صوبے شینڈونگ میں پیش آیا، جہاں ڈرائیور سے بس  بے قابو ہوگئی اور بس ایک اسکول کے قریب کھڑے  ہجوم میں داخل ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے اور متعدد زخمی ہوئے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، چین کے سرکاری میڈیا نے 11 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی،ہلاک ہونے والوں میں 5 طالب علم تھے اور باقی 6 افراد میں بچوں کے والدین شامل تھے ـاس حادثے کے بعد پولیس نے بس ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ـبس ڈرائیور سے تحقیقات کی جارہی ہیں،لیکن فوری طور پر حادثے کی  وجوہات سامنے نہ آسکیں ـ

    11 افراد 11people accident bus china died بس چین حادثہ ہلاک
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت میں ظالم باپ نے اپنی بیٹی کا گلا کاٹ دیا
    Next Article دروش میں فیتھون سانپ کی موجودگی پر انتظامیہ و متعلقہ ادارے متحرک
    Ume Roman

    Related Posts

    ناران میں گلیشئر تلے دب کر تین سیاح جاں بحق

    جون 21, 2025

    کلرکہار موٹروے پر حادثے میں آٹھ افراد زخمی

    جون 21, 2025

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ناران میں گلیشئر تلے دب کر تین سیاح جاں بحق

    جون 21, 2025
    پوٹھوہار

    کلرکہار موٹروے پر حادثے میں آٹھ افراد زخمی

    جون 21, 2025
    بین الاقوامی

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ پانچ روز کی بندش کے بعد مہانڈری پل ٹریفک کے لئیے کھول دیا گیا

    جون 20, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ناران میں گلیشئر تلے دب کر تین سیاح جاں بحق

    جون 21, 2025
    پوٹھوہار

    کلرکہار موٹروے پر حادثے میں آٹھ افراد زخمی

    جون 21, 2025
    بین الاقوامی

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.