Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کے استعمال میں توسیع کی مخالفت کردی

    اکتوبر 27, 2026
    آزاد کشمیر

    عالمی برادری کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرے، اسحاق ڈار کا مطالبہ

    اکتوبر 27, 2026
    فیچرڈ

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»جنوبی وزیرستان اور دیر میں 10 دہشت گرد مارے گئے، اعظم ورسک میں حملہ ناکام
    خاص خبریں اگست 7, 2026

    جنوبی وزیرستان اور دیر میں 10 دہشت گرد مارے گئے، اعظم ورسک میں حملہ ناکام

    اگست 7, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی: پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان اور ضلع دیر میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی جنس اور جوابی کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 10 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی، جسے بروقت اور مؤثر کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ دوسری کارروائی ضلع دیر میں کی گئی جہاں مزید 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق مارے جانے والے دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ بیان میں کہا گیا کہ عزمِ استحکام وژن کے تحت ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشدید گرمی کا راج، محکمہ موسمیات نے کئی علاقوں میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی کر دی
    Next Article جو روٹ کی قیادت میں انگلینڈ تیار، پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کے استعمال میں توسیع کی مخالفت کردی

    اکتوبر 27, 2026

    عالمی برادری کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرے، اسحاق ڈار کا مطالبہ

    اکتوبر 27, 2026

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کے استعمال میں توسیع کی مخالفت کردی

    اکتوبر 27, 2026
    آزاد کشمیر

    عالمی برادری کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرے، اسحاق ڈار کا مطالبہ

    اکتوبر 27, 2026
    فیچرڈ

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 26, 2026
    بین الاقوامی

    خطے مین کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان،سعودی عرب،ترکیہ اور ایران کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کے استعمال میں توسیع کی مخالفت کردی

    اکتوبر 27, 2026
    آزاد کشمیر

    عالمی برادری کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرے، اسحاق ڈار کا مطالبہ

    اکتوبر 27, 2026
    فیچرڈ

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.