Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پنجاب پولیس کا پہلا لیڈی ڈولفن اسکواڈ فیصل آباد میں تیار
    خاص خبریں اگست 10, 2024

    پنجاب پولیس کا پہلا لیڈی ڈولفن اسکواڈ فیصل آباد میں تیار

    اگست 10, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پنجاب پولیس کا پہلا لیڈی ڈولفن اسکواڈ فیصل آباد میں تیار
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پنجاب کے شہر فیصل آباد میں لیڈی پولیس کا ڈولفن اسکواڈ متعارف کرا دیا گیا ہےـ

    فیصل آباد پولیس کی جانب سے لوگوں خاص کرخواتین کے لیے لیڈی پولیس کا ڈولفن اسکواڈ متعا رف کرایا گیا ہےـاس اسکواڈ کو متعارف کرانے کا مقصد روایتی فرائض مردوں سے لے کر خواتین اہلکاروں کو منتقل کرنا ہےـ یہ اسکواڈ خواتین کو بااختیار بنانے میں ایک اہم کردار ادا کرے گاـ

    فیصل آباد کے شہر میں دن بدن بڑھتےجرائم اور امن و امان کے دشمنوں کے خلاف لیڈی ڈولفنز کا یہ پہلا اسکواڈ ہے جوفیصل آباد کی سڑکوں پر اپنی تربیت کا عملی مظاہرہ کررہا ہےـ

    اس اسکواڈ میں شامل خواتین کوخصوصی تربیت دی گئی ہے۔اس تربیت میں خواتین اہلکاورں کو 500 سی سی ہیوی بائیک اور خودکارہھتیار چلانا سکھایا گیا ہےـ

    پنجاب میں پہلی بار لیڈی ڈولفنز کی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو کہ مردوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کےڈیوٹی کرتی نظر آئیں گیں، اس تربیت میں شامل 500 لیڈی کمانڈوز اہلکار 500سی سی ہیوی بائیک کے ساتھ خودکار ہھتیاروں سے لیس ہو کر اب سڑکوں پر ناکے لگائیں گی ـاور اس کے علاوہ اسنیپ چیکنگ بھی کریں گی ـ

    سی پی او فیصل آباد  کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر لیڈیز ڈولفنز ایسے عوامی مقامات پر گشت کریں گی جہاں خواتین زیادہ تعداد میں موجود ہوں گی ،جیساکہ یونیورسٹیز اور بازاروں میں خواتین کثیر تعداد میں موجود ہوتی ہیں ـاس طرح وہاں موجود خواتین کو بات کرنے میں آسانی ہوگی ـ

    اسکواڈ پنجاب ڈولفن فیصل آباد لیڈی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکہ میں پرندہ شہری کا بٹوا لے اڑا
    Next Article حساس معلومات غیرملکی ڈپلومیٹ کو دینے پر ملزم کو 3 سال قید کی سزا
    Ume Roman

    Related Posts

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک: تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دو افراد زخمی

    نومبر 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست

    نومبر 18, 2025
    خاص خبریں

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا، وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد

    نومبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.