Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پاکستان

    پاکستان نے افغان عبوری حکومت کی دوطرفہ میکنزم کی تجویز نوٹ کرلی، ادارہ جاتی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ترجمان

    اگست 27, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز ہسپتال میں ریسکیو آپریشن مکمل،تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں، طلال چودھری

    اگست 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان نے افغان عبوری حکومت کی دوطرفہ میکنزم کی تجویز نوٹ کرلی، ادارہ جاتی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ترجمان
    پاکستان اگست 27, 2026

    پاکستان نے افغان عبوری حکومت کی دوطرفہ میکنزم کی تجویز نوٹ کرلی، ادارہ جاتی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ترجمان

    اگست 27, 2026Updated:اگست 27, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan ready for state-level talks with Afghanistan; seeks concrete evidence of action against terrorism: FO
    پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے افغانستان کے ساتھ ریاستی سطح پر بات چیت کا راستہ کھلا رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان عبوری حکومت کو دہشتگردی کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے محض دعووں کے بجائے عملی اقدامات اور ان کے ٹھوس شواہد پیش کرنا ہوں گے ۔

    دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہے ، تاہم دہشتگردی کے معاملے پر صرف زبانی دعوے کافی نہیں ہوں گے۔ افغان حکام کو اپنے اقدامات کے قابلِ تصدیق ثبوت فراہم کرنا ہوں گے ۔

    دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے افغان عبوری حکومت کے وزیر دفاع کی جانب سے دوطرفہ میکنزم کے قیام کی تجویز نوٹ کرلی ہے اور پاکستان ریاستی سطح پر ادارہ جاتی میکنزم کے قیام کیلئے تیار ہے ۔

    طاہر اندرابی نے کہا کہ مکہ معاہدے کا مقصد علاقائی سلامتی کا فروغ ہے ، جبکہ اجتماعی ذمہ داریوں اور سلامتی کے مشترکہ مقاصد رکھنے والے ممالک کیلئے فورم کھلا ہے۔ پاکستان علاقائی امن و سلامتی کیلئے ادارہ جاتی تعاون کا خواہاں ہے ۔

    ایس سی او سے متعلق ترجمان نے بتایا کہ پاکستان نے ایک سال کیلئے تنظیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی ہے۔ وزیراعظم ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے بشکیک کا دورہ کریں گے اور کانفرنس کے موقع پر دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے ۔ پاکستان 2027 میں ایس سی او کانفرنس کی میزبانی کرے گا ۔

    ترجمان نے بتایا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے 24 اگست کو ایران کا دورہ کیا، جہاں ایرانی حکام سے خطے میں کشیدگی کے خاتمے پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔

    دفتر خارجہ کے ترجمان نے مزید بتایا کہ نائب وزیراعظم نے ترکیہ کے وزیر خارجہ سے بھی ٹیلیفونک گفتگو کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026

    پمز ہسپتال میں ریسکیو آپریشن مکمل،تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں، طلال چودھری

    اگست 26, 2026

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پاکستان

    پاکستان نے افغان عبوری حکومت کی دوطرفہ میکنزم کی تجویز نوٹ کرلی، ادارہ جاتی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ترجمان

    اگست 27, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز ہسپتال میں ریسکیو آپریشن مکمل،تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں، طلال چودھری

    اگست 26, 2026
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    اگست 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پاکستان

    پاکستان نے افغان عبوری حکومت کی دوطرفہ میکنزم کی تجویز نوٹ کرلی، ادارہ جاتی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ترجمان

    اگست 27, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز ہسپتال میں ریسکیو آپریشن مکمل،تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں، طلال چودھری

    اگست 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.