بین الاقوامی ایران کے اسرائیل پر حملوں کا سلسلہ جاری، 10 اسرائیلی ہلاک، سینکڑوں زائد زخمیجون 15, 2025
Share Facebook Twitter LinkedIn Email برطانوی اخبار ’ایسٹرن آئی‘ نے 2023کی’ٹاپ 50 ایشین سیلیبریٹیز‘ کی فہرست جاری کردی۔ فہرست میں وہاج علی کے علاوہ دیگر پاکستانی فنکار بھی شامل ہیں جب کہ ٹاپ 50 ایشین سیلیبریٹیز کی فہرست میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان پہلے نمبر پر موجود ہیں۔